اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹکیت نےکہا- بی جے پی ووٹ کی خاطر ملک کو تقسیم کر رہی ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹکیت نےکہا- بی جے پی ووٹ کی خاطر ملک کو تقسیم کر رہی ہے
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرٹھ : (ایجنسی)

بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت آج میرٹھ کے کنکر کھیڑا کے رہائشی شہید میجر مینک بشنوئی کے گھر پہنچے، یہاں سے واپس آتے ہوئے گولڈن سرکل واقع کٹیا پر صحافیوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہاکہ بی جے پی جس طرح ووٹ کی خاطر ملک کو تقسیم کرنے کاکام کرتی ہے اسی طرح کسان تحریک کو ختم کرنے کے لیے اسے بھی ذات میں تقسیم کرنے کا کام کررہی ہے ، لیکن کسان بی جے پی کے اس کھیل کو جان چکاہے۔ اب وہ وہی کرے گا جو سنیکت کسان مورچہ کا فیصلہ ہوگا۔

ٹکیت نے بتایا کہ وہ آج شہید مینک بشنوئی کے اہل خانہ سے ملنے آئے تھے۔ تحریک کو 10 مہینے ہونے کے بعد بھی سرکار کے ذریعہ مذاکرات نہیں کرنے کے سوال پر کہاکہ سرکار کو شرم آنی چاہئے کہ وہ جمہوریت میں بات چیت کا دروازہ بند کئے ہوئے ہیں۔ ابھی تک کی تاریخ میں کبھی کسی سرکار نے ایسا نہیں کیا۔

گنے کی قیمت کے سوال پر ٹکیت نے کہا کہ حکومت میں آنے سے پہلے بی جے پی لیڈر 450 روپے فی کوئنٹل کی مانگ کرتے تھے ، 5 سال میں مہنگائی بھی بڑھی ہے، یہ 450 ہی کردیتے تو غنیمت ہے۔ مرکز ی سرکار پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ سرکار اپنے سرمایہ کار دوستوں کو سرکاری جائیداد کو بیچنے میں لگی ہے ، بے روزگاری عروج پر ہے ،کسان برباد ہے، لیکن سرکار کوئی حل نہیں نکال رہی ہے ۔ کسانوں اور مزدوروں نے اب سرکار کو ووٹ کی چوٹ دینے کی ٹھان لی ہے ۔

پردیش کی سیاسی گلیاروں میں ابا جان ، چچاجان کےبعدتاؤ کی انٹری ہوگی۔ وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کے بیان کےبعد اب بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر راکیش ٹکیت نے کہاکہ بی جے پی کے بی گروپ کےچچا یوپی میں آندھرا پردیش سے آگئےہیں۔ اب تاؤ جی آئیں گے ۔ اے ٹیم بی جے پی تو بی ٹیم اے آئی ایم آئی ایم ہے ۔

راکیش ٹکیت نے کہا کہ ہر ہر مہادیو اور اللہ اکبر کسانوں کے نعرے ہیں۔ بی جے پی ہمیں یہ نہ بتائے کہ کسانوں کو کون سے نعرے لگانے چاہئے۔ انہوںنے الزام لگایا کہ بی جے پی تخریب کاری کی سیاست کرتی ہے۔ رام کا نام تبدیل کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ راکیش ٹکیت نے کہا کہ ہم رام کی اولاد ہیں ، ہم رگھوونشی ہیں۔ کسان جب گھر سے اپنے بیل لے کر نکلتا ہے تو کہتا ہے کہ لے رام کا نام۔ وہ لوگ ہمیں بتا رہے ہیں کہ جے شری رام کانعرہ لگاؤ ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN