اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندوستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی خبر لی،دکھایا آئینہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندوستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی خبر لی،دکھایا آئینہ
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جینوا:(ایجنسی)

ہندوستان نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کی اصلی تصویر دنیا کے سامنے پیش کی ہے ۔ ہندوستان نے یو این ایچ آر سی میں کہا کہ پاکستان سرکاری پالیسی کے طور پر کھل کر دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے ۔ پاکستان سکھ ، ہندو، عیسائی اور احمدیہ سمیت اپنے اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا ہے ۔

اس سے قبل اقوام متحدہ انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیشلیٹ نے ہندوستان میں یو اے پی اے کے استعمال اور جموں و کشمیر میں بار بار عارضی طور پر مواصلاتی خدمات پر پابندی لگائے جانے کو پیر کو ‘’تشویشناک‘ بتایا تھا ۔ اس پر ہندوستان نے منگل کو جموں و کشمیر پر یو این ایچ آر سی سربراہ کے ذریعہ کئے گئے غیر مناسب تبصرہ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تبصرے زمینی حقیقت کو نہیں دکھاتے ہیں ۔

دراصل ہندوستان اس سے پہلے بھی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی کرتوتوں کی پول کھولتا رہا ہے ۔ پاکستان میں اقلیتوں کے برے حالات پر دنیا کو سچائی سے واقف کرانے کی کوشش ہندوستان مسلسل کررہا ہے ۔

وہیں اقوام متحدہ کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغانستان میں انسانی حقوق سمیت غربت کے بحران کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کرائی ۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت کی اس گھڑی میں افغان لوگوں کے ساتھ ہندوستان مضبوطی سے کھڑا ہے ۔ میٹنگ میں جے شنکر نے طالبان حکومت آنے کے بعد افغانستان کے پورے بندوبست کے بارے میں بتایا ۔

بتادیں کہ طالبان کی حکومت آنے کے بعد افغانستان میں ہیلتھ کیئر ، بینکنگ اور تعلیم بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں ۔ طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے ہندوستان مسلسل اپنی نظر رکھے ہوا ہے ۔ افغان لوگوں کو ہندوستان میں پناہ دینے کا عمل بھی شروع کیا گیا ہے ۔ ہندوستان نے کابل سے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے بڑے پیمانے پر بچاؤ مہم چلائی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN