اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب ملک میں تیز بخار کا قہر ، ان پانچ ریاستوں میں اب تک 100 لوگوں کی موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اب ملک میں تیز بخار کا قہر ، ان پانچ ریاستوں میں اب تک 100 لوگوں کی موت
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

ملک میں کورونا وبا کے بعد اب ایک نیا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ شمال اور مشرقی ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں تیز بخار کی وبا دیکھنے کو مل رہی ہے ، جس سے گزشتہ ایک مہینے میں تقریباً100 لوگوں نے اپنی جان گنوائی ہے۔ مدھیہ پردیش میں بخار کے 3,000 معاملے سامنے آئےہیں اور 6 مشتبہ موتیں ہوئی ہیں ۔

اس پراسرار بخار کا سب سے پہلا معاملہ اترپردیش کے فیروز آباد ضلع میں اگست کے دوسرے ہفتے میں دیکھنے کو ملا، لیکن سرکار کاکہنا تھا کہ یہ ڈینگو کا معاملہ ہے ۔ 6 ستمبر کو بخار سے ہونے والی اموات کی وجہ ڈینگو بتائی گئی تھی ۔

اسی طرح اب ملک میں کئی ریاستوں میں اس قسم کے بخار کا قہر نظر آرہاہے ۔ کئی ریاستوںمیں اس کی وجہ واضح نہیں ہوپائی ہے ۔ مدھیہ پردیش اور ہریانہ ریاستوں کا کہنا ہے کہ لوگوں میں تیز بخار کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔وہیں بہار میں اس بخار کو نمونیا اور بنگال میں اسے انفلوئنزا بتایا جارہا ہے ۔

اتر پردیش کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر اے کے سنگھ نے بتایا کہ فیروز آباد میں50 بچوں اور 11 بزرگوں سمیت ڈینگو سے 61 لوگوں کی موت ہوچکی ہے ۔ فیروز آباد میڈیکل کالج کی پرنسپل ڈاکٹر سنگیتا انیجا نے کہاکہ ڈینگو بخار کی وجہ سے اس وقت 490 بچے بھرتی ہیں۔ اس بخار کی وجہ سےمتھرا میں اگست سے لے کر ابھی تک کل 11 لوگوں کی موت ہوچکی ہے، جبکہ 25 مریض اسپتال میں بھرتی ہیں۔

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 45 دنوں میں اب تک 6 مشتبہ اموات ہوچکی ہیں اور 3000 لوگ بخار میں مبتلا ہیں۔ اس میں گزشتہ 14 دنوں میں 1,400 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست میں سب سے زیادہ کیس ضلع سندسور میں دیکھے گئے جن میں 886 کیس درج ہوئے ہیں ۔

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اس بخار کی وجہ سے ایک ماہ میں 14 بچوں کی موت ہونے کا شبہ ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہائی گریڈ بخار والے بچوں میں سانس کی بیماری کےمعاملے میں اضافہ ہوا ہے ، جس سے پٹنہ کے بڑے اسپتالوں میں پیڈیاٹرک وارڈ تقریباً فل ہیں ۔

مغربی بنگال کے ریاستی محکمہ صحت کے مطابق پچھلے 5 دنوں میں تقریباً1200بچے بخار اور سانس کی بیماری سے متاثر ہے، وہیں 2 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ہیلتھ حکام نے کہاہے کہ یہ گزشتہ سال کےمقابلے میں کم ہے ۔ 2017 (جولائی سے ستمبر ) میں 2270 سے زیادہ معاملے سامنے آئے ۔ وہیں 2018 اور 2019 میں اسی مدت میں کم سے کم 2040 اور 2,080معاملے آئے تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN