اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کی ورکروں کو وارننگ ، ای وی ایم اور ڈی ایم سے رہنا ہوگا خبردار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
2022ملک اورجمہوریت بچانے کا سال ہے: اکھلیش
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی)

ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے اپنی پارٹی کے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ اگلے سال اتر پردیش انتخابات کے حوالے سے ای وی ایم اور ڈی ایم سے محتاط رہیں۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ ‘اتر پردیش کا الیکشن ملک کا سب سے بڑا الیکشن ہونے والا ہے۔ ای وی ایم اور ڈی ایم نے بہار کے انتخابات میں بے ایمانی کی لیکن مغربی بنگال کے لوگوں نے جواب دیا۔ ہمیں اس بار ای وی ایم اور ڈی ایم سے محتاط رہنا ہوگا۔

اس سے قبل جمعرات کو اترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشو پرساد موریہ نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو کو نشانہ بنایا اور کہا کہ جو لوگ پہلے افطار پارٹیوں کا اہتمام کرتے تھے اب وہ مندر مندر گھوم رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ بی جے پی کی نظریاتی جیت ہے۔ موریہ نے ہردوئی ، یوپی میں 1,372 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا اور ہردوئی ضلع کے لیے 300 کروڑ روپے کے منصوبوں کا اعلان کیا۔

ڈپٹی چیف منسٹر نے ایس پی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ اتر پردیش میں حکومت میں تھے تو وہ صرف روزہ افطار پارٹی کرتے تھے۔ ان کے دور میں کمبھ میلے کا اہتمام کیا گیا تھا، لیکن وہ اس وقت نہانے کے لیے وہاں نہیں گئے تھے لیکن بی جے پی حکومت بننے کے بعد اب وہ مندر-مندر گھوم رہے ہیں۔ ان کا مندر جانا بی جے پی کی جیت ہے۔انہوں نے کہا کہ وہی اکھلیش یادو ، جو مندر دیکھنے سے منھ پھیر لیتے تھے ، آج انہی اکھلیش یادو کو ہری دوار سنگم میں ڈبکی لگانی پڑ رہی ہے ، سنتوں کے پاؤں چھونے پڑ رہے ہیں اور وہ خود کو رام بھکت اور کرشن بھکت کہہ رہے ہیں ۔

حال میں ہی بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس پر نشانہ سادھنے والے کانگریس کےسینئر لیڈر راہل گاندھی کے بارے میں موریہ نے کہاکہ راہل گاندھی کےپاس اگر بہت زیادہ علم ہے تو وہ اپنی جانکاری پارٹی کو دیں جس سے وہ 2022اور 2024 کے انتخاب میں کھاتہ کھول سکیں ۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے ذریعہ اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد گھریلو صارفین کو 300 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کے اعلان کے تعلق سے سوال کرنے پر موریہ نے کہاکہ عام آدمی پارٹی دہلی میں نگر نگم کی طرح سرکار چلا رہی ہے ۔ اترپردیش کی تمام سیٹوں پر انتخاب لڑنے کا دم بھر رہی اس پارٹی کو امیدوار ہی نہیں ملیں گے اور نہ ہی یہ پارٹی کوئی سیٹ جیت پائے گی۔ سسودیا صرف اعلان کرنے والے وزیر بن کر گھوم رہے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN