اردو
हिन्दी
مئی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی جی کے راج میں بند ہوئے 8500 مدرسے، چار لاکھ بچوں کا مستقبل معلق، مرکز نے مانگی تفصیلات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوگی جی کے راج میں بند ہوئے 8500 مدرسے، چار لاکھ بچوں کا مستقبل معلق، مرکز نے مانگی تفصیلات

(فائل فوٹو)

169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

مدارس کی رجسٹریشن کا آن لائن عمل شروع ہونے کے بعد ریاست میں 8500 مدارس بند ہوگئے۔ ان میں پڑھنے والے تقریباًچار لاکھ بچوں کا مستقبل بیچمیں پھنس گیا ہے۔ اس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی وزارت اقلیتی امور نے ان بچوں کے بارے میں مکمل معلومات جمع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ تاہم چار سال میں سامنے آئے ان غیر رجسٹرڈ مدارس کے ڈر اپ آؤٹ بچوں کا پتہ لگانے میں ریاست کے ذمہ دار ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہے۔ اب مرکز سے سوال – جواب ہونے کے بعد تلاش میں مصروف ہوگئےہیں۔

مدارس کی آن لائن رجسٹریشن کا پورٹل سال 2017 میں شروع کیا گیا تھا۔ اس وقت جب یہ پورٹل شروع کیا گیا تھا ، اتر پردیش میں 19 ہزار سے زائد مدارس تھے۔ مدرسہ منتظمین کو رضاکارانہ طور پر پورٹل پر رجسٹر کرنا تھا۔ رجسٹریشن کے بعد ضلع سطح پر تصدیق کرائی گئی۔ تصدیق کے بعد مدارس کی تعداد صرف ساڑھے دس ہزار ہی سامنے آئی۔ یعنی اب ریاست میں صرف اتنے ہی مدارس رجسٹرڈ ہیں ، باقی مدارس بند ہو چکے ہیں۔

انڈیا ہیبی ٹیٹ سینٹر دہلی میں وزارت اقلیتی امور کے سیمینار میں یہ بات سامنے آئی کہ اتر پردیش میں پورٹل کے شروع ہونے کے بعد ساڑھے آٹھ ہزار مدارس کا رجسٹر نہیں ہو پایا اور یہ بند ہوگئے ہیں۔ وزارت کی جانب سے یہ سوال پیدا ہوا کہ اگر فی مدرسہ میں اوسطاًپچاس بچے بھی ہوں گے تو چار لاکھ سے زیادہ بچے کہاں چلے گئے؟ ان ڈاپ آؤٹ بچوںکو تلاش کرنے کےلیے کیا کیا گیا ؟بچوں کا مستقبل کیا ہوگا؟

یہ طے کیا گیا کہ اتر پردیش اقلیتی فلاح وبہبود محکمہ اس پر کام کرے اور ان تمام بچوں کا ڈیٹا تیار کرائے۔ ایسے تمام بچوں کو دوسرے مدارس یا اسکولوں سے منسلک کیا جانا چاہیے۔ میٹنگ میں ریاست سے پرنسپل سکریٹری اقلیتی فلاح وبہبود کے رویندر نائک ، ڈائریکٹر اندومتی ، رجسٹرار مدرسہ بورڈ آر پی سنگھ ، جوائنٹ ڈائریکٹر ایس این پانڈے بھی موجود تھے۔

ریاست میں پچھلے چار سالوں سے کسی نئے مدرسے کومنظوری نہیں ملی ہے ۔ ان بچوں کے ڈاپ آؤٹ ہونے کاایک بڑی وجہ یہ بھی ہے ،حالانکہ مانا جا رہاہے کہ اس سال کچھ مدرسوںکو منظوری دی جاسکتی ہے ۔

یو پی مدرسہ بورڈ جہاں بورڈ آف اسکول ایجوکیشن آف انڈیا (COBSE) میں رجسٹر کرنے کی تیاری کر رہا ہے ، تو وہیں اب نئی جدوجہد شروع ہوگئی ہے ۔اس میٹنگ میں دی گئی تجویز کے بعد ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز (اے آئی یو) میں بھی رجسٹر کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ارادہ یہ ہے کہ مدرسہ بورڈ سے رجسٹرڈ طلباء و طالبات ہر قسم کی نوکریوں میں جا سکیں ۔ پرنسپل سکریٹری برائے اقلیتی فلاح و بہبود رویندر نائک نے کہا کہ ہم اس کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

محکمہ اقلیتی بہبود کے پرنسپل سکریٹری کےرویندر نائک کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مدارس کی تقریباًپانچ ہزار درخواستیں زیر التوا ہیں ، جن کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ بہت کم درخواست گزار ہیں جو معیار پر پورا اترتے ہیں۔ بچوں کو آدھار کارڈ سے جوڑ کر رجسٹریشن کرایا جا رہا ہے تاکہ تمام کا پتہ چل سکے۔ ڈاپ آؤٹ بچوں کو بھی تلاش کرنے کی کوشش چل رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN