اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آگرہ میں بخار کا قہر: ڈینگو وائرس سے 9 بچوں سمیت 11کی موت، فیروز آباد میں 5 نے دم توڑا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آگرہ میں بخار کا قہر: ڈینگو وائرس سے 9 بچوں سمیت 11کی موت، فیروز آباد میں 5  نے دم توڑا
32
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آگرہ : (ایجنسی)

آگرہ ڈویژن میں ڈینگو اور وائرل کا معاملہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جمعہ کو برج میں ڈینگو اور وائرل سے 9 بچوں سمیت 11 لوگوں کی مو ت ہوگئی۔ صرف فیروز آباد ضلع میں پانچ بچوں نے دم توڑ دیا۔ اس کے ساتھ ہی کاس گنج اور مین پوری میں دو -دو،ایٹہ اور متھرا میں ایک متاثر ہ کی موت ہوگئی۔ فیروز آباد میںساکن بگھیل کالونی ابھے ( 7) ولد وپن کمار ،کربلا رہائشی شگن (13) بنتپپواور مالویہ نگر گلی نمبر چھ رہائشی کرشن ( 5) ولد منسکھ کی موت ہوگئی ہے ۔ ساکن کشمیری گیٹ انمیتا (7) بنت پرویش ، بھارت نگر جھلکاری نگر رہائشی ایشیکابھگیل ( 12) بنت راج کمار بھگیل نے بھی دم توڑ دیا۔ ایٹہ میں ساکن مالویہ بزرگ منشی لال (65) کی بخار سے موت ہوگئی۔ مین پوری کے گاؤں جین گڑھ میں روی کی 15 ماہ کی بیٹی ابھی اور اونیش کی تین سالہ بیٹی تاشی کی بھی بخار سے موت ہوچکی ہے۔ کاس گنج میں شہر کے محلہ بن کھیڑی رہائشی مکیش پاٹھکر (40) اور ثانیہ (12) بنت شیر محمد ساکن گنیش پور کی بخار سے موت ہوگئی۔ متھرا میں چراغ دو ماہ ولد روی ساکن سامولی کی جمعہ کو موت ہوگئی۔ اہل خانہ کے مطابق اسے چار دن سے بخار تھا ۔

گنج ڈندواڑہ کا گنیش پور بخار کاہاٹ اسپاٹ بن چکاہے ۔ اس گاؤں میں ایک اور لڑکی کی موت بخار سے ہوگئی۔ اس کے علاوہ محلہ بن کھیڑی کاایک نوجوان موت کےآغوش میں جاچکاہے ۔

ایس این میڈیکل کالج میں بھرتی 13 مریضوں میںجمعہ کو ڈینگو کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں سے آگرہ کے پانچ مریض ہیں۔ اب آگرہ میں ڈینگو کے کل مریض 57 ہوگئے ہیں ۔ ابھی میڈیسن اینڈپیڈیاٹرکس کے ڈینگو وارڈ میں 19 مریض زیر علاج ہیں۔

پرنسپل ڈاکٹر پرشانت گپتا نے بتایا کہ جمعہ کو ڈینگو وارڈ میں بھرتی بخار کھانسی کے 13 مریضوں کو ایلائزا جانچ کرانے پر ڈینگو ملاہے ۔ ان میں سے آگرہ کے پانچ ،فیروز آباد کے سات اور متھرا کا ایک مریض ہے۔

اس وقت میڈیسن ڈپارٹمنٹ کے ڈینگو وارڈ میں 13 اور پیڈیاٹریکس ڈپارٹمنٹ کے ڈینگو وارڈ میں چھ بچے داخل ہیں۔ ان کی حالت ٹھیک ہے ، پانچ مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ مشتبہ تین نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ ان کا علاج کیا گیا ہے اور ایلائزا جانچ کرانے کے لیے نمونہ وائرولوجیلیب میں بھیج دیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN