اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پٹنہ: امیر امارت شرعیہ کا انتخاب 10 اکتوبر کو ہوگا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پٹنہ: امیر امارت شرعیہ کا انتخاب 10 اکتوبر کو ہوگا
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ:(ایجنسی)

ضابطےکے مطابق تین مہینے میں امیر شریعت کا انتخاب ہو جانا تھا مگر ریاستی حکومت کی جانب سے بہار میں کووڈ کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے بیک وقت سینکڑوں امارت شرعیہ کے اراکین کا جمع ہونا ممکن نہیں تھا جسے امیر شریعت کے انتخاب میں حصہ لینا ہے۔ اب جبکہ بہار میں لاک ڈاؤن ختم ہو گیا ہے تو انتخاب امیر شریعت کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

گزشتہ پانچ ماہ سے قیاس آرائی اور چہ مگوئیوں کے بعد آخر کار امارت شرعیہ کے آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انتخاب امیر کا اعلان ہوتے ہی عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔ گزشتہ تین اپریل 2021 کو امارت شرعیہ کے ساتویں امیر شریعت حضرت مولانا سید ولی رحمانی کے انتقال کے بعد سے یہ عہدہ خالی ہو گیا تھا۔ضابطےکے مطابق تین مہینے میں امیر شریعت کا انتخاب ہو جانا تھا مگر ریاستی حکومت کی جانب سے بہار میں کووڈ کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے بیک وقت سینکڑوں امارت شرعیہ کے اراکین کا جمع ہونا ممکن نہیں تھا جسے امیر شریعت کے انتخاب میں حصہ لینا ہے۔ اب جبکہ بہار میں لاک ڈاؤن ختم ہو گیا ہے تو انتخاب امیر شریعت کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔یہ بھی پڑھیں:نتیش کے سب سے زیادہ مدت تک سی ایم رہنے کے بعد بہار کس مقام پر: تیجسویامارت شرعیہ کے قائم مقام ناظم مولانا شبلی قاسمی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ارکان شوریٰ نے امارت شرعیہ کی دفعہ 9 کی شق (الف) کے مطابق آٹھویں امیر کے انتخاب کے لئے اجلاس آئندہ 10 اکتوبر 2021 بروز اتوار کو المعہد العالی کیمپس امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امارت شرعیہ کے نائب امیر شریعت حضرت مولانا شمشاد رحمانی قاسمی نے بھی مذکورہ تاریخ اور جگہ کے تعلق سے اپنی اجازت اور رضا مندی دے دی ہے۔مولانا شبلی قاسمی نے مزید کہا کہ مجلس ارباب حل و عقد کے معزز ارکان کو دعوت نامہ آج سے بھیجنے کا عمل شروع ہوگا جس کے لیے تمام تیاریاں چل رہی ہیں۔ مولانا شبلی قاسمی نے کہا کہ یہ ہماری اور آپ سب کی ذمہ داری ہے کہ اس انتخاب میں تعاون کریں۔ انتخاب مکمل طریقے سے منصفانہ اور عین دستور کے مطابق ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
خبریں

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

29 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

پاکستان کے افغانستان میں 'ڈبل ٹیپ' حملے

افغانستان میں پاکستان کے مبینہ ‘ڈبل ٹیپ’ حملے، گھروں اور مساجد پر بمباری

حالیہ خبریں

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN