اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تبدیلی مذہب اور ’لیو جہاد‘ میں مسلم نہیں، بلکہ عیسائی ہیں ’ سب سے آگے‘، این ڈی اے لیڈر کادعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تبدیلی مذہب اور ’لیو جہاد‘ میں مسلم نہیں، بلکہ عیسائی ہیں ’ سب سے آگے‘، این ڈی اے لیڈر کادعویٰ
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ترونت پورم ( ایجنسی)

کیرل میں این ڈی اے کی اتحادی اجھاوا کمیونٹی آرگنائزیشن ’ایس این ڈی پی یوگم‘ کے لیڈر ویلا پلی نتیسن نے پیر کو فادر جوزف کلارنگاٹ کے متنازع ’لیواینڈ نارکوٹک جہاد‘ بیان کی تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس مسئلہ پر ’’ مسلم برادری کو نشانہ بنانا صحیح نہیں ہے۔‘‘ ایس این ڈی پی یوگم کے جنرل سکریٹری نے عیسائی پادری کے تبصرے کے لیے ان پر نشانہ سادھتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت میں تبدیلی مذہب کے لیے سب سے زیادہ عیسائی کمیونٹی کے کچھ طبقہ جانے جاتےہیں ۔

پادری نے الزام لگایا تھا کہ اجھاوا کمیونٹی کے نوجوانوں نے حال میں کوٹیم کے پاس سیرو -مالا بار چرچ سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کو تبدیلی مذہب کے لیے لالچ دیا تھا۔ کیرل میں پادری کے تبصرے کو لے کر اٹھے تنازع کےدرمیان نتیسن کایہ بیان آیا ہے۔ کلارنگاٹ کے متنازع بیان کے بعد کیتھولک پادری رائے کنا نچیرا نے اجھاوا کمیونٹی کے نوجوانوں کے خلاف تبصرے کے لیے معافی مانگی تھی۔ پادری کلارنگاٹ کی ’ لیو اینڈ نارکوٹک جہاد‘ تبصرے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے نتیسن نے کہا’ منشیات پورے سماج کو متاثر کرتا ہے ۔ ( اس کے لیے ) صرف مسلم سماج کو قصور وار قرار دینا صحیح نہیں ہے ۔‘

انہوں نے کہا کہ جب ایک عیسائی عورت مسلم سے شادی کرتی ہے تو دوسری برادریوں کی سو خواتین کی عیسائیوں سے شادی ہوتی ہے۔ کوئی اس پر بات کیوں نہیں کر رہا؟ عیسائی اجھاوا عورتوں سے شادی کر رہے ہیں۔ عیسائیت تبدیلی مذہب میں مصروف ملک کا سب سے بڑا گروہ ہے ۔ مسلمان اس پیمانے پر تبدیلی مذہب نہیں کرتے ہیں۔ لیوجہاد میں صرف ایک عیسائی خاتون کو مسلم برادری میں لے جایا جاتا ہے ، جبکہ تبدیلی مذہب میں ایک پورا پریوار عیسائی مذہب میںجا رہاہے ۔ تبدیلی مذہب اور لیو جہاد کے بارے میں بات کرتے وقت بلاشبہ عیسائی سب سے آگے ہیں ۔

دریں اثنا ، اپوزیشن لیڈر وی ڈی ستیسن نے ثقافتی رہنماؤں اور فنکاروں کو خط لکھ کر کیرل میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے مداخلت کرنے کی مانگ کی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist