اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میانمار میں خوف کے سائے شہری ملک سے فرار پر مجبور

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
میانمار میں خوف کے سائے شہری ملک سے فرار پر مجبور
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیپیداؤ :
میانمار کی جنوب مشرقی سرحد پر فوج کی فضائی کارروائیوں کے بعد ہزاروں افراد ہمسایہ ملک تھائی لینڈ فرار ہورہے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق نقل مکانی کرنے والے افراد کا تعلق کیرن برادری سے ہے، جو میانمار کا ایک علیحدگی پسند نسلی گروہ ہے۔ امدادی تنظیم فری برما رینجرز کے مطابق میانمارکی فوج نے پیر کی درمیانی شب اس علاقے پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں کئی افراد مارے گئے۔ اس کے بعد شروع ہونے والی نقل مکانی میں 3ہزار سے زائد شہری دونوں ممالک کے درمیان دریا عبور کر کے تھائی لینڈ میں داخل ہوگئے، تاہم تھائی لینڈ نے مزید لوگوں کا داخلہ روکنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ مبصرین کا خیال ہے کہ میانمارکی فوج نے یہ کارروائی ملک میں آمریت کے خلاف 2 ماہ سے جاری عوامی تحریک اور پرتشدد احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے کی ہے۔ سرکاری ٹیلی ویزن پر اتوار کی شب دعویٰ کیا گیا کہ ایک جنگجو گروہ نے جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ فری برما رینجرز نے فوج پر زور دیا ہے کہ وہ فضائی کارروائیاں روک دے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر اور امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار میں ہفتے کے روز 100 سے زائد شہریوں کی ہلاکت پر وہاں کی فوج کی مذمت کی ہے۔ میانمارمیں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر فوج گولیاں برسا رہی ہے۔ انسانی حقوق تنظیموں کے مطابق ہفتے کے روز 114 افراد ہلاک ہوئے۔ اس تناظر میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل باچلیٹ اور نسل کشی کی روک تھام سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی مشیر ایلس وئیریمو اندریتو نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔ اس بیان میں انہوں نے کہا کہ فوج اور پولیس کی شرمناک، بزدلانہ اور بہیمانہ کارروائیاں فوراً روک دی جائیں۔ جب کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیلاور میںصحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میانمر میں فوج کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے خلاف جو کچھ ہوا ہے، وہ اشتعال انگیز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو ہوا وہ خوفناک ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

20 جون
خان سر کو راحت Khan Sir
خبریں

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

خان سر کو راحت Khan Sir

خان سر کو بڑی راحت، گرفتاری پر لگی روک! کورٹ نے بڑھائی انٹرم پروٹیکشن

اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

‘جب زمین کھسکتی ہے تو بی جے پی کو پھوٹ نظر آتی ہے’: اکھلیش یادو کا یوگی حکومت کو کرارا جواب

جون 19, 2026

حالیہ خبریں

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN