اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سوسائڈ نوٹ : آنند، آدھیا و سندیپ موت کے ذمہ دار،عزت نفس کے لئےاٹھایا انتہائی قدم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھاڑہ پریشد کے صدر نے خودکشی کرلی،مشتبہ حالت میں ملی لاش
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج(ایجنسی)

اکھاڑہ پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی موت کے بعد ملے سوسائڈ نوٹ مہنت نے اپنی موت کا ذمہ دارمقبول شاگرد آنند گری، خدمت گار آدھیا پرساد تیواری اور ان کے بیٹے سندیپ تیواری کو قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عزت نفس کے خاطر اس انتہائی قدم کو اٹھانے پر مجبور ہوا ہوں۔ مہنت نریندر گری کے کمرے سے ملے 12صفحات کے سوسائڈ نوٹ میں انہوں نے بہت سنگین الزامات کا ذکر ہے۔

سوسائڈ نوٹ میں درج ہے کہ ’جب سے آنند گری نے میرے اوپر بےبنیاد، جھوٹے اور من گڑھت الزام لگائے ہیں تب سے میں ذہنی دباؤ میں جی رہا ہوں اب بھی میں تنہائی میں رہتا ہوں مر جانے کی خواہش ہوتی ہے۔ آنند گری، آدھیا پرساد تیواری اور ان کا لڑکا سندیپ تیواری مل کر میرے ساتھ اعتماد شکنی کی ہے۔ مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے۔ سوشل میڈیا، فیس بک اور اخبارات میں آنند گری نے میرے کردار پر من گڑھت الزامات عائد کئے ہیں ۔میں مرنے جارہاہوں۔

میڈیا میں وائرل سوسائڈ نوٹ کے مطابق’پریاگ راج کے سبھی پولیس افسران اور انتظامی افسران سے اپیل ہے کہ میری خودکشی کے ذمہ دار مذکورہ بالا لوگوں پر قانونی کارروائی کی جائے۔ جس سے میری روح کو سکون میسر ہو۔سوسائڈ نوٹ کے مطابق ’میں مہنت نریندر گری مٹھ باگھبمری گدی بڑے ہنومان مندر موجودہ صدر اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد اپنے ہوش و حواس میں بغیر کسی دباؤ کے یہ خط لکھا رہا ہوں۔

سوسائڈ نوٹ کے مطابق’میں 13ستمبر کو ہی خود کشی کرنے جارہا تھا لیکن ہمت نہیں کرپایا۔ جب ہری دوار سے اطلاع ملی کی ایک دو دون میں آنند گری کمپیوٹر کے ذریعہ سے موبائل سے کسی لڑکی یا خاتون کے ساتھ غلط کام کرتے ہوئے میری فوٹو لگاکر وائر کر دے گا۔ میں نے سوچا کہ کہاں کہاں صفائی دوںگا، ایک بار تو بدنام ہوجاؤں گا تو سچائی تو لوگوں کو بعد میں پتہ چل ہی جائے گی لیکن میں تو بدنام ہوجاؤں گا۔ اس لئے میں خودکشی کرنے جارہا ہوں۔‘

سوسائڈ نوٹ میں لکھا ہے’میری موت کے لئے ذمہ داری آنند گری ،آدھیا پرساد تیواری اور ان کے بیٹے سندیپ تیواری ہیں‘۔سوسائڈ نوت میں آنند گری، آدھیا پرساد تیواری اور ان کے بیٹے سندیپ تیواری کو خود کشی کی وجہ بتایا ہے۔ نوٹ لکھنے کے دوران کئی مقامات پر لفظوں کو کاٹا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN