اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کےجلسہ کی جگہ پر گنگا جل چھڑکنے والا ایس پی لیڈر گرفتار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کےجلسہ کی جگہ پر گنگا جل چھڑکنے والا ایس پی لیڈر گرفتار
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل ( ایجنسی)

سماج وادی پارٹی یوو جن سبھا ریاستی جنرل سکریٹری بھاویش یادو کو ان کے ذریعے وزیر اعلیٰ کے خلاف نا زیبا بیانات دینے کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھاویش یادو کی گرفتاری کے بعد کیلا دیوی سمیت سنبھل ، بہجوئی چندوسی اور اسمولی کے لوگوں بالخصوص سماج وادی پارٹی کے اراکین میں شدید غم و غصہ ہے اور لوگ بھاویش یادو کی فوری رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ کے سنبھل دورے کے دوران سماج وادی پارٹی کے اراکین نے وزیر اعلیٰ اور موجودہ ریاستی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنے کے لئے انہیں کالے جھنڈے دکھانے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پولس کے ذریعے انہیں اُس وقت جبراً خاموش کردیا گیاتھا ۔”

وزیر اعلیٰ کے واپس چلے جانے کے بعد ان کی تقریر اور عمل سے بدگمان و ناراض لوگوں نے بھاویش یادو کی قیادت میں ایک میٹنگ کرکے فیصلہ کیا تھا کہ اس جگہ کو گنگا جل سے پوتر یعنی صاف اور پاکیزہ کیا جائے گا جہاں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے قدم پڑ گئے ہیں۔ صرف اتنا پی نہیں بلکہ بھاویش کے ذریعے یہ بھی کہا گیا تھا کہ یہ وزیر اعلیٰ یوگی نہیں ڈھونگی ہے اور انہوں نے صرف سماج کے انسانوں میں ہی بھید بھاؤ نہیں پھےلایا بلکہ دیوی دیوتاؤں کو بھی تعصب کا نشانہ بنایا ہے ۔

اس لئے ایسے شخص کے ناپاک قدم پڑنے سے کیلا دیوی کی پون و پوتر دھرتی ناپاک ہوگئی ہے ۔بعد ازیں جس مقام پر وزیر اعلیٰ نے عام سبھا کو خطاب کیا تھا اس جگہ پر گنگا جل چھڑک کر اسے صاف و پوتر کیا گیا۔ پاکیزہ کرنے کے لئے منتر پڑھے گئے ،بھاویش یادو اور ان کے ہمنواؤں کے مذکورہ عوامل کے ویڈیو وائرل ہونے کے سبب پولس حرکت میں آئی اور ایف آئی آر درج کرنے کے بعد بھاویش یادو کو گرفتار کر لیا گیا ۔ بھاویش کی گرفتاری کے بعد کیلا دیوی بہجوئی اور آس پاس کے لوگوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جارہاہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ یوگی حکومت نے لوگوں سے اپنی بات کہنے کا حق بھی چھین لیا ہے پولس انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے بجائے سرکاری مشینری کی طرح کام کررہی ہے اور سچ سن کر سدھار کرنے کے بجائے حق و انصاف کی آواز اٹھانے والوں کو جیلوں میں ڈالا جارہاہے۔واضح رہے کل آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمیںن کے صدر اسد الدین اویسی نے بھی سنبھل اور سرسی میں عوامی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے صاف طور پر کہا تھا کہ یوگی حکومت میں پسماندہ غریب دلت مزدور کسان اور مسلمان کوئی بھی محفوظ نہیں ۔۔ جو لوگ ترنگے اور گاندھی کا اپمان کرتے ہیں انہیں اعزاز دیے جاتے ہیں اور جن لوگوں نے ملک کی آزادی کے لئے اپنا سب کچھ قربان کردیا انہیں آتنکوادی اور دیش دروہی کیا جاتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN