اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پی ایم کیئر فنڈ سرکاری نہیں ، پی ایم او کا دہلی ہائی کورٹ میں حلف نامہ داخل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پی ایم کیئر فنڈ سرکاری نہیں ، پی ایم او کا دہلی ہائی کورٹ میں حلف نامہ داخل
30
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

وزیر اعظم دفتر(پی ایم او) نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ پی ایم کیئر فنڈ سرکاری نہیں ہے اور اس کی رقم بھارت سرکار کے خزانہ میں نہیںجاتی ہے ۔ وزیر اعظم آفس میں انڈر سکریٹری پردیپ کمار سریواستو نے دائر کئے گئے حلف نامہ میں کہا ہے کہ پی ایم کیئر ٹرسٹ کے کام کاج میں مرکزی سرکار یا ریاستی سرکار کا کوئی کنٹرول نہیں ہے ۔

یہ حلف نامہ ایک درخواست کے جواب میں دائر کیا گیا تھا جس میں آئین کے آرٹیکل 12 کے تحت پی ایم کیئرز فنڈ کو ’سرکاری ‘ قرار دینے کاحکم دینے کی مانگ کی گئی تھی ، تاکہ اس کے کام کاج میں شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے ۔

چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس امت بنسل پر مشتمل بنچ سمیک گنگوال کی ایک درخواست کی سماعت کر رہی تھی ، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ پی ایم کیئرز فنڈ ’سرکاری‘ ہے، کیونکہ اسے وزیر اعظم نے گزشتہ سال کووڈبحران کے مدنظر 27 مارچ کو ہندوستانیوں کو تعاون کرنے کے لیے بنایا تھا ۔

سریواستو نے عدالت کو بتایا کہ ٹرسٹ شفافیت کے ساتھ کام کرتا ہے اور اس کے فنڈز کا آڈٹ ایک آڈیٹر کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، جو سی اے جی کےذریعہ تیار پینل میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ ہے ۔ اپنے جواب میں سریواستو نے کہا کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ، ٹرسٹ کو موصول ہونے والے فنڈز کے استعمال سے متعلق معلومات کے ساتھ آڈٹ رپورٹ ٹرسٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ٹرسٹ کو موصول ہونے والے تمام عطیات آن لائن ادائیگی ، چیک اور؍یا ڈیمانڈ ڈرافٹ کے ذریعے ہوتے ہیں۔ اس سے ملنے والی رقم کا آڈٹ کیا جاتا ہے اور ٹرسٹ فنڈ کے اخراجات ویب سائٹ پر دکھائے جاتے ہیں۔

پی ایم او نے 29 مئی کو پی ایم کیئر فنڈ کی جانکاری دینے سے منع کر دیا۔ پی ایم او نے کہاکہ فنڈ آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت ئپبلک اتھارٹی ‘ نہیں ہے ۔ پی ایم نریندر مودی اس فنڈ کے چیئرپرسن ہیں اور کابینہ کے کئی سینئر ارکان اس کے ٹرسٹی ہیں۔ پی ایم او نے کہا تھا ’ پی ایم کیئرز فنڈ آر ٹی آئی ایکٹ 2005 کے سیکشن 2(h)کے تحت پبلک اتھارٹی نہیں ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN