اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام پولیس کی وحشت ناک بر بریت ریاستی دہشت گردی ہے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سیکولر پارٹیاں ہندو مسلم بیانیہ کے جال میں نہ پھنسیں،یوپی پالیٹکس پر قاسم رسول الیاس کا اہم انٹرویو
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز)

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کورونا وبا کے دوران آسام کے درنگ ضلع میں پولیس کے ذریعہ کی گئی وحشت ناک بر بریت کی پرزور مذمت کر تی ہے اور اس کے لیے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو براہ راست ذمہ دار قرار دیتی ہے اور ان سے فی الفور استعفیٰ کا مطالبہ کر تی ہے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے سخت الفاظ میں بر بریت پر مبنی اس غیر انسانی فعل کی شدید مذمت کی جس میں آسام کے د رنگ ضلع کے اقلیتی فرقہ کے افراد کو بی جے پی حکومت کے ظالمانہ و استبدادانہ رویہ کے باعث رہائشی مکانوں سے خالی کرایا جارہا تھا۔

انہوں نے کہا یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے بلکہ یہ ایک طرح کی ریاستی دہشت گردی ہے جس کے تحت ایک جمہوری ملک میں رہنے والے بنگالی مسلمانوں کی نسلی صفائی کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آسام کی ریاستی حکومت نے اس واقعہ پر عدالتی تحقیقات کی بات کی ہے جس میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں،جن میں پولیس والے بھی شامل ہیںتاہم یہ صرف لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ آسام حکو مت کی اس جانب دارانہ کاروائی کے خلاف از خود مقدمہ قائم کیا جائے۔

انہوں نے آگے کہا دھال پور گائوں جہاں سے ہزاروں نو آباد بنگالی مسلمانوں کواپنے مکانوں سے بے دخل کیا گیا وہ کو ئی غیر قانونی تارکین وطن نہیں تھے بلکہ یہ وہ افراد تھے جو بھرم پترا ندی میں آئے طوفان کی وجہ سے اپنی زمینوں سے بے دخل ہو گئے تھے۔قاعدے کے مطابق ریاستی حکومت کو انھیں متبادل زمین فراہم کر کے ان کی باز آبادی کر نی چاہیے تھی ،مگر اس نے ان زمینوں سے ہی انھیں بے دخل کر نا شروع کر دیا جہاں وہ برسوں سے رہ رہے تھے ۔ ان کے پاس ہر طرح کے کاغذات اور شناختی کارڈ بھی موجود تھے۔ ریاستی حکومت کا یہ عمل نہ صرف غیر آئینی اور غیر انسانی ہے بلکہ دستور کی دفعہ21 کے بنیادی حق کی خلاف ورزی بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بے دخلی کی کو ئی ڈگری یا انتقال جائیداد کا کوئی تصفیہ یا انہدام کی کو ئی بھی کاروائی، چاہے وہ کسی بھی اتھارٹی کے حکم پر کی جائے، کرونا وبا کے دوران التوا میں رہتی ہے۔ لہذا ریاستی حکومت و انتظامیہ کا یہ حکم اس ضابطہ کی صریح خلاف ورزی ہے۔

ڈاکٹر الیاس نے ملک کے تمام انصاف پسند اور امن پسند شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اس ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور مطالبہ کیا کہ جو لوگ ہلاک اور زخمی ہو ئے ہیں انھیں معقول معاوضہ دیا جائے۔ نیز اس ظالمانہ و غیر قانونی کاروائی کے لیے ذمہ دار پویس افسران کے خلاف سخت کاروائی کر کے انھیں قرار واقعی سزا دی جائے۔اس طرح سرکاری طور پر فوٹو گرافی پر معمور فوٹوگرافر بیجوئے شنکر بونیا ،جس نے پولیس فائرنگ میں ہلاک شخص کو اپنے جوروستم کا نشانہ بنا یا پر بھی سخت کاروائی کی جائے۔ انہوں نے آگے مطالبہ کیا کہ جن لوگوں کو زمینوں سے بے دخل کیا گیا ہے ان کی فی الفور باز آباد کاری کی جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN