اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو پی ایس سی نتائج: کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا: صدف

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یو پی ایس سی نتائج: کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا: صدف
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند(سمیر چودھری)

ذہین اور ہونہار بیٹی صدف چودھری نے ملک کے سب سے بڑے مقابلہ جاتی امتحان یوپی ایس ای کے نتائج میں 23 ویں رینک حاصل کرکے پورے سماج کا نام روشن کیا ہے۔ صدف نے خواتین میں پانچویں جب مسلم بچوں اور بچیوں میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ ان کی اس شاندار کامیابی پر ملی اور سماجی حلقوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ صدف چودھری نے یہ کامیابی بغیر کسی کوچنگ کے حاصل کی ہے۔صدف کی کامیابی کے بعد پورے علاقے میں خوشی کا ماحول ہے اور روڑکی میں واقع صدف کی رہائش گاہ پر مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سول انجینئر صدف چودھری ریزرو بینک آف انڈیا میں بطور آفیسر تعینات ہیں، لیکن وہ مسلسل یو پی ایس سی امتحان کی تیاری کر رہی تھیں اور جمعہ آئے یوپی ایس سی 2020ء کے نتائج میں اس نے 23 ویں رینک حاصل کر کے ملک کے ساتھ ساتھ اپنے سماج اور علاقے کا نام روشن کیا گیا ہے۔ صدف تعلیم نسواں کے میدان میں کام کرنا چاہتی ہے۔ اتراکھنڈ کے موہت پور(متصل روڑکی) سے تعلق رکھنے والے صدف کے والد محمد اسرار اس وقت سروگرامین یوپی بینک ناگل (سہارنپور یوپی) میں منیجر ہیں جو اس سے امروہہ کے جویا میںخدمات انجام دے رہے تھے ، صدف کی ابتدائی تعلیم امروہہ میں ہی ہوئی ہے۔ محمد اسرار نے اپنی ملازت کا زیادہ تر وقت امروہہ اور مراد آباد میں ہی گزارا ہے۔

صدف نے سب سے پہلے جالندھر سے انجینئرنگ کی اور گڑگاؤں کی ایک بڑی کمپنی میں ملازمت کی ، اس کے بعد اس نے یو پی ایس سی کی تیاری کی، حالانکہ پہلی کوشش میں صدف یو پی ایس سی کا امتحان پاس نہیں کر سکی لیکن سخت محنت اور لگن سے دوسری کوشش میں اس نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ صدف چودھری دیوبند کے ایس پی لیڈر سکندر علی کی خالہ زاد بہن ہے، سکندر علی نے بتایا کہ صدف کی کامیابی سے پورے گھر میں جشن کا ماحول ہے اور علاقے کے لوگ اسے مبارکباد دینے کے لیے آرہے ہیں۔ صدف کی اس کامیابی نے پورے سماج کا نام روشن کیا ہے۔اس شاندار اور تاریخ ساز کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صدف نے بتایا کہ وہ مسلسل یو پی ایس سی کی تیاری کر رہی تھی ، اس نے کوئی خاص کوچنگ نہیں کی اور اللہ کا شکر ہے کہ میری دوسری کوشش میں اللہ نے مجھے اس عظیم کامیابی سے نوازا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تعلیم نسواں کے لیے کام کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا کامیابی کے لیے محنت، لگن اور جذبہ درکار ہوتا ہے۔ادھر ضلع کے سرساوہ علاقہ کی بیٹی شریا سنگھل نے یونین پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں 176 واں رینک حاصل کر کے پورے ضلع کا نام روشن کیا ہے۔

صبح سے ہی شہر کی بیٹی کی اس کامیابی پر اہل خانہ کو مبارکباد دینے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرساوہ کے محلہ افغان کے باشندہراجیش سنگھل میڈیکل اسٹور چلاتے ہیں۔ شریا نے ووسال 2014 میں سینٹ میری اسکول سے انٹر ٹاپ کیا۔ اس کے بعد سال 2018 میں جے پور ایم این آئی ٹی سے بی ٹیک کرنے کے بعد ، دہلی کی جامعہ اسلامیہ سے کوچنگ شروع کی ، مسلسل دو سال کی کوشش کے بعد اس نے یہ مقام حاصل کیا ہے۔ شریا کا مقصد آئی اے ایس افسر بن کر ملک اور سماج کی بے لوث خدمت کرنا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN