اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ہےہندوتو!یو پی،اسکول میں دلت بچوں کے برتن الگ،خود دھونا پڑتا ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یہ ہےہندوتو!یو پی،اسکول میں دلت بچوں کے برتن الگ،خود دھونا پڑتا ہے
23
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مین پوری (ایجنسی)

اترپردیش کے مین پوری ضلع کے داؤد پور گورنمنٹ پرائمری اسکول میں 80 میں سے 60 بچے درج فہرست ذات(ایس سی) کے ہیں، لیکن حال ہی میں جب ایک شکایت کی گئی تو حکام کو پتہ چلا کہ یہ بچے مڈ ڈے میل کے لیے جن برتن کااستعمال کرتے ہیں ،انہیں کیمپس میں الگ رکھا جاتا ہے اور انہیں بچے ہی دھوتے ہیں۔

شکایت کے بعد عہدیداروں نے جمعہ کے بیور بلاک کےاسکول کا دورہ کیا اور ہیڈ ماسٹر گریما راجپوت کومعطل کردیا ۔ اس کےعلاوہ دو باورچیوںکو بھی ہٹادیا گیاہے۔ کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ وہ درج فہرست ذات کے بچوں کے برتنوں کو نہیں چھو سکتے۔

مین پوری بیسک ایجوکیشن آفیسر (بی ایس اے) کمل سنگھ نے کہا کہ نو منتخب سرپنچ منجو دیوی کے شوہر کی طرف سے اسکول میں کی جانے والی ذات پات کے امتیازی سلوک کی شکایت کو سچ پایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہہمیں بدھ کے روز اس حوالے سے ایک شکایت موصول ہوئی اور ایک ٹیم معائنہ کے لیے اسکول بھیجی گئی۔

کمل سنگھ نے کہا کہ باورچیوں کے خلاف کارروائی اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے ذریعہ کئی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ شیڈول ذات کے بچوں اور دوسرے بچوں کے ذریعہ استمال کئے جانے والے برتن الگ الگ رکھے جاتے تھے ۔بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر اور دیگر عہدیداروں نے اسکول کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران باورچی سوموتی اور لکشمی دیوی نے درج فہرست ذات کے طلباء کے برتنوں کو چھونے سے انکار کردیااور کہاکہ اگر انہیں ایسا کرنے کے لیے مجبور کیا گیا تو وہ اسکول میں کام نہیں کریں گے۔ انہوں نے ذات پر مبنی گالیوں کا بھی استعمال کیا۔

سرپنچ منجو دیوی کے شوہر صاحب سنگھ نے بتایا کہ کچھ والدین 15 ستمبر کو ان کے پاس آئے تھے اور اسکول میں ہونے والے اس امتیازی سلوک کے بارے میں بتایا تھا۔ جس کے بعد اس نے مقامی صحافیوں اور حکام سے شکایت کی۔

صاحب سنگھ نے کہا کہ18 ستمبر کو میں ایک میٹنگ کے لیے اسکول گیا تھا۔ میں نے دیکھا کہ کچن گندا تھا اور اس میں صرف 10-15 پلیٹیں رکھی ہوئی تھیں۔ میں نے باورچیوں سے پوچھا کہ باقی تھالیاں کہاں ہیں ، انہوں نے بتایا کہ کچن میں جو تھالیاں ہیں وہ پسماندہ اور جنرل گیٹگری کے طلباء کی ہیں۔ جبکہ 50-60تھالیاں الگ رکھی گئی ہیں ۔ مجھے یہ بھی بتایا گیا تھا کہ درج فہرست ذات کے طلباء کو اپنے برتن خود دھونے اور رکھنے کے لیے مجبور کیا جا تاہے ، کیونکہ دیگر ذاتوں کا کوئی بھی انہیں چھونے کو تیار نہیں ہوتا ہے ۔

صاحب سنگھ نے بتایا کہ گاؤں کی تقریباً35 فیصد آبادی دلت ہے ، جبکہ ٹھاکروں کی تعداد یکساں ہے ، باقی پسماندہ طبقات سے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN