اردو
हिन्दी
اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذاکر نائیک کو اپنے بیٹے کے لیے دلہن کی تلاش،فیس بک پر لکھا پوسٹ،شرطیں لاگو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
ذاکر نائیک کو اپنے بیٹے کے لیے دلہن کی تلاش،فیس بک پر لکھا پوسٹ،شرطیں لاگو
615
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوالالمپور: (ایجنسی)

معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک اب اپنے بیٹے کے لئے لڑکی دیکھ رہے ہیں۔ اپنی بہو کی تلاش کے تحت ذاکر نائک نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ایک بڑا پوسٹ ڈالا ہے۔ اس میں انہوں نے اپنی بہو سے متعلق بتایا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کے لئے کیسی دلہن چاہئے۔ ڈاکٹر ذاکر نائک نے فیس بک پوسٹ میں لکھا، ’میں اپنے بیٹے فاروق کے لئے دلہن تلاش رہا ہوں۔ اس کے لئے ایک اچھے کردار والی مذہبی مسلم لڑکی کی تلاش ہے۔ تاکہ میرا بیٹا اور اس کی اہلیہ ایک دوسرے کے لئے طاقت بن سکیں۔ اگر آپ ایسی لڑکی کے والد یا رشتہ دار ہیں تو جانکاری کے ساتھ اسی پوسٹ پر کمنٹ میں جواب دیں‘۔

فیس بک میں لکھے لمبے پوسٹ ذاکر نائک نے اپنے بیٹے اور فیملی کی بھی اطلاع شیئر کی ہے۔ ساتھ ہی اہل لڑکیوں سے بائیو ڈاٹا بھی مانگا ہے۔ حالانکہ انہوں نے اس پوسٹ میں لگائے گئے گرافکس میں اپنے بیٹے کی تصویر نہیں لگائی ہے۔ اس میں انہوں نے اپنی تصویر ہی شیئر کی ہے۔

ڈاکٹر ذاکر نائک اس وقت ہندوستان میں وانٹیڈ ہیں اور ملیشیا میں رہتے ہیں۔ انہوں نے اپنی ہونے والی بہو کو لے کر کچھ شرطیں بھی رکھی ہیں۔ اس کے مطابق، لڑکی کا کسی اسلامی تنظیم سے منسلک ہونا بے حد ضروری ہے۔ لڑکی کا قرآن وحدیث میں بتائی گئی راہ پر چلنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ لڑکی سبھی حرام سرگرمیوں سے دور رہے گی۔ لڑکی کا کردار اچھا ہو اور وہ مذہبی ہونی چاہئے۔ عالیشان زندگی سے دور رہ کر عام زندگی جینے پر یقین کریں۔ اسے انگریزی بولنی آنی چاہئے اور ملیشیا میں ہی رہنے کی خواہاں ہو۔ اس کے علاوہ بھی ڈاکٹر ذاکر نائک نے کئی شرطیں لگائی ہیں۔ انہوں نے خواہشمند فیملی سے لڑکی کا بائیو ڈاٹا بھیجنے کو بھی کہا ہے۔ اب ان کے اس فیس بک پوسٹ پر کئی لڑکیوں کے کمنٹ آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اپنے اپنے مطابق تبصرہ کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN