اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکتوبر ماہ میں 21 دن کے لیے بند رہیں گے بینک، ریزرو بینک نے جاری کی گائیڈ لائن

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکتوبر ماہ میں 21 دن کے لیے بند رہیں گے بینک، ریزرو بینک نے جاری کی گائیڈ لائن
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

اکتوبر کے مہینے کی آمد کے ساتھ ہی بھارت میں تہواروں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے۔ تہواروں کی وجہ سے بینک بھی بند رہتے ہیں۔ اس سال اکتوبر میں بینک تقریباً 21 دن کے لیےبینک بند رہیں گے ، اس لیے ضروری ہے کہ آپ کسی بھی طرح کے مسائل سے بچنے کے لیے اپنے ضروری کام کو پہلے ہی نمٹا لیں۔ اکتوبر مہینے میں 21 دن بینک بند رہنے کو لے کر ریزرو بینک کی طرف سے ایک گائنڈ لائن بھی جاری کی گئی ہے ، حالانکہ اس دوران آن لائن بینکنگ جاری رہے گی۔ صارف موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعہ لین دین کرسکیں گے ۔

اکتوبر مہینے میں ہونے والے 21 بینک تعطیلات میں 14 چھٹیاں آر بی آئی کے ذریعہ اعلان کی گئی ہیں ۔ اس کے علاوہ اس میں 7 ہفتہ وار چھٹیاں بھی شامل ہیں ۔ اس میں اتوار کو ہونے والی چھٹی ، دوسرے اور چوتھے ہفتہ کو ہونے والی چھٹی شامل ہیں۔ اکتوبر مہینے میں 1 ، 2 ، 3 ، 6 ، 7 ، 9 ، 10 ، 12 ، 13 ، 14 ، 15 ، 16 ، 17 ، 18 ، 19 ، 20 ، 22 ، 23 ، 24 ، 26 اور 31 تاریخ کوبینکوں میں تعطیلات رہیں گی۔ حالانکہ 21 دن کی چھٹیوں میں کچھ علاقائی چھٹی بھی شامل ہیں جو الگ الگ ریاستوں کے بینکوںمیں لاگو ہوگی ۔

یکم اکتوبر سے ان بینکوں کے بے کار ہوجائیں گے چیک بک

یکم اکتوبر سے تین بینکوں کے چیک بک اور ایم آئی سی آر کوڈ بے کار ہوجائیں گے ۔ الٰہ آباد بینک کا ضم انڈین بینک میںہوا ہے ، جو یکم اپریل 2020 سے نافذ العمل ہے۔ وہیں اورینٹل بینک آف کامرس اور یونائیٹڈ بینک آف انڈیا کو پنجاب نیشنل بینک میں ضم کر دیا گیا جو یکم اپریل 2019 سے نافذ العمل ہو گیا۔ ان وجوہات کی وجہ سے اب ان بینکوں کی پرانی چیک بکیں بے کار ہو جائیں گی۔ لہٰذا ، اگر آپ کا ان بینکوں میں اکاؤنٹ ہے اور آپ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے بینکنگ لین دین جاری رکھنا چاہتے ہیں تو آپ یکم اکتوبر 2021 سے پہلے ایک نئی چیک بک حاصل کر سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist