اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کابینہ میں توسیع: جاٹ کو جگہ نہیں، 80 فیصد وزیر کروڑ پتی ، کئی پر فوجداری کے معاملہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوگی کابینہ میں توسیع: جاٹ کو جگہ نہیں، 80 فیصد وزیر کروڑ پتی ، کئی پر فوجداری کے معاملہ
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اتر پردیش میں اگلے سال کی شروعات میں اسمبلی انتخاب ہونے ہیں ۔ انتخاب کے کچھ ہی مہینے پہلے یوگی سرکار نے اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے ۔ اس توسیع میں بی جے پی نے سوشل انجینئرنگ کو دھیان میں رکھتےہوئے جتن پرساد سمیت 7 لوگوں کو کابینہ میں جگہ دی ہے ۔ جس میں 3 وزیر او بی سی کمیونٹی سے اور دو ایس سی اور ایک ایس ٹی سے آتے ہیں ۔ وہیں پیترو پکش(آبائی نظام) میں اپنی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے سی ایم یوگی نے ایک اور افسانہ کو توڑ اہے۔

بتادیں کہ سناتن دھرم کےعقیدے کے مطابق ’پیترو پکش‘ میں کوئی بھی اچھا کام نہیں کیا جاتا ہے ۔ ایسے میں غور کریں تو سال 2017 میں پیترو پکش شروع ہونے سے پہلے ہی مودی سرکار نے بھی اپنی کابینہ میں توسیع کرلی تھی۔ اس وقت 6 ستمبر کو پیترو پکش شروع ہورہا تھا اور سرکار نے 3 ستمبر کو ہی کابینہ توسیع کرلی تھی ۔ وہیں گجرات کے نئے وزیر اعلیٰ  بھوپیندر پٹیل نے بھی پیترو پکش سے پہلے ہی 16 ستمبر کو اپنی کابینہ کی توسیع کی ۔

واضح رہے کہ اس سال 20 ستمبر سے پیترو پکش شروع ہوا ہے ، لیکن یوگی سرکار نے اسی پکش میں اپنی کابینہ کی توسیع کرکے اس استھا کو توڑ دیا ہے ۔ اس کے پہلے بھی یوگی آدتیہ ناتھ کچھ اور افسانوں کوتوڑ چکے ہیں۔ جن میں سی ایم یوگی اپنے دورحکومت میں کئی بار نوئیڈا جاچکے ہیں، جبکہ یو پی کی سیاست میں یہ مانا جاتا ہے کہ پردیش کا جو بھی وزیر اعلیٰ نوئیڈا جاتا ہے، اسے اگلے الیکشن میں کرسی گنوانی پڑتی ہے ۔ مایاوتی اور اکھلیش یادو نے اس پر عمل بھی کیا۔ حالانکہ 2017 میں نوئیڈا پہنچ کر سی ایم یوگی نے اس افسانوی بات کو توڑا اور تب سے لےکر آج تک وہ کئی بار نوئیڈا جاچکے ہیں ۔

جہاں یوگی سرکار نے کابینہ میں ریاست کے او بی سی ، برہمن اورایس سی ؍ ایس ٹی کمیونٹی پر زور دیا، وہیں مغربی یوپی کے بااثر جاٹ برادری کو اس توسیع میں شامل نہیں کیا گیا۔ وہ بھی جب مرکز کے زرعی قوانین کی مخالفت مغربی یوپی میں زیادہ نظر آرہی ہے۔

سابق بیوروکریٹ اور حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہوئے ایک کے شرما کو یوپی کابینہ میں جگہ نہیں مل پائی۔ وزیر اعظم دفتر (پی ایم او ) میں کام کرچکے شرما کو لےکر پارٹی کے کچھ لیڈروں کا کہنا ہے کہ انہیں بنیادی طور پر تنظیمی کردار دیاگیا ہے ۔

اب اگر ہم یوگی حکومت کی کابینہ کے بارے میں بات کریں تو ان کی کابینہ میں 84 فیصد وزراء ایسے ہیںجو گریجویٹ یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں ۔ اے ڈی آر ( ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس) کی رپورٹ پر غور کریں تو جائیداد کے معاملے میں یوگی سرکار کے 80 فیصد وزیر کروڑ پتی ہیں۔ اس کے علاوہ 45 فیصد وزیر ایسے ہیں جن پر سنگین دفعات میں معاملے درج ہیں۔

یوگی کابینہ کے 80 فیصد وزیر کروڑ پتی ہیں، ایسے وزراء کی تعداد 35 ہے۔ بتادیںکہ یہ اعداد و شمار 2017 کے اسمبلی انتخابات کے دوران دائر کردہ حلف نامے پر مبنی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بریلی کے ایم ایل اے چھتر پال سنگھ کا نام کروڑ پتی وزراء کی لسٹ میں تو ہے لیکن ان کے نام پر ایک بھی 4 پہیہ گاڑی درج نہیں ہے، ان کے نام صرف ایک بائک ہے ۔

اس کے علاوہ بی جے پی میں 246 ایم ایل اے ہیں جو کروڑ پتی ہیں۔ وہیں سب سے کم جائیداد جون پور صدر سے ایم ایل اے گریش یادو کے نام ہے ۔ ان کے پاس 13 لاکھ روپے ہے ۔ وارانسی کے شیوا پور سے ایم ایل اے انل راج بھر اس معاملے میں دوسرے نمبر پر آتے ہیں ، ان کے پاس 35 لاکھ کی جائیداد ہے ۔

اتوار کو یوگی کابینہ کے نئے چہروں میں سب سے زیادہ اثاثے کانگریس سے بی جے پی میں شامل ہوئے جتن پرساد کے پاس ہے ۔ بتادیں کہ جیتن پرساد کے پاس 12 کروڑ روپے اثاثے کے طور پر ہے ۔ ان میں پلٹو رام اور دنیش کھٹک کے اوپر فوجداری کے مقدمات درج ہیں ۔

ایس پی سربراہ اور یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے اسے یوگی کابینہ میں شامل کئے گئے سات نئے چہروں پر دھوکہ کہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یوپی کی بی جے پی سرکار نے ساڑھے چار سال جن لوگوں کا حق مارا آج ان کو سرکار میں نمائندگی دینے کا ناٹک کررہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی ناٹک کا اختتامی سین شروع ہوگیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN