اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ علماء اور جماعت اسلامی آسام واقعہ پر ایک پلیٹ فارم پر ،مشترکہ وفد کی سی ایم سے ملاقات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جمعیۃ علماء اور جماعت اسلامی آسام واقعہ پر ایک پلیٹ فارم پر ،مشترکہ وفد کی سی ایم سے ملاقات
104
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز)

جمعیۃ علما ء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی اور جماعت اسلامی ہند کے امیر سیدسعادت اللہ حسینی کی ہدایت پر آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت کمار بسوا سرما سے گوہاٹی میں واقع ان کے دفترمیں ملاقات کی اور ضلع درنگ کے دھول پور میں سرکاری زمین کے انخلاکی وجہ سے پیش آمد ہ واقعہ اور انسانی عظمت کی بے توقیر ی اور غریب و مزدور طبقے کو اپنے ہی وطن میں بے گھر کرنے پر سخت ناراضی ظاہر کی۔

مطالبہ کیا کہ اس سانحہ کی اعلیٰ سطحی جوڈیشیل انکوائری کرائی جائے۔ پولس ایکشن میں ہلاک ہونے والوں کو بیس لاکھ اور زخمی ہونے والوں کو دس لاکھ معاوضہ دیا جائے۔ اجاڑے گئے خاندانوں کے لیے دوا، پانی، اور اشیائے خوردنی کا انتظام کیاجائے۔سرکار کی طرف سے چھ بیگھہ زمین کھیتی کے لیے اور ایک بیگھہ زمین جو رہائش کے لیے دینے کاوعدہ کیا تھا،اسے جلد پورا کیا جائے۔

وفد میں شریک جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے کہا کہ درنگ ضلع میں جو کچھ ہوا، وہ انسانیت سوز ہے، ہم یہ امید کرتے ہیں کہ آپ مظوموں کو انصاف دلانے میں ذاتی طور سے مدد کریں گے،ہمارے ملک کے آئین میں انسانی حقوق کو اولیت حاصل ہے، کوئی بھی زمین کا ٹکڑا کسی انسان کی جان سے اہم نہیں ہے، اس لیے ہم امید کرتے ہیں کہ آسام کے وزیر اعلی انسانی اقدار کا تحفظ کریں گے اورمظلوموں کو انصاف دلانے میں مستعدی سے کام لیں گے۔

اس سے قبل اتوار کو مشترکہ وفد نے ضلع درانگ کے ڈی سی شریمتی پرابھتی تھاؤسین اور ایس پی شری سوشانتا وسوا شرماسے ملاقات کرکے پولس ایکشن کی سخت الفاظ میں مذمت کی، اس پر سوشانتا وسوا شرما نے کہا کہ اس واقعہ کی اعلی جوڈیشیل انکوائری کرائی جارہی ہے، آگے کی بھی کارروائی کریں گے۔واضح ہو کہ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے 24ستمبر کو وزیر داخلہ، ہیومن رائٹس کمیشن اور وزیر اعلی آسام کو خط لکھ کر انصاف کی جانب تو جہ دلائی تھی۔

جمعیۃ علماء آسام کے ناظم اعلی جناب حافظ بشیر احمد قاسمی نے بتایا کہ ہمارا وفد زخمیوں سے اسپتال میں ملے گا، اس کے بعد متاثرہ خاندانوں سے درانگ ضلع میں جاکر ملے گا، انھوں بتایا کہ سردست جمعیۃ علماء آسام کے صدر مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے طے کیا ہے کہ زخمیوں کو جمعیۃ علماء آسام او راجمل فاؤنڈیشن کی طرف سے بیس بیس ہزار روپے پیش کیا جائے گا۔

وفد میں مولانا حکیم الدین قاسمی، جنرل سیکرٹری جمعیۃ علماء ہند، امین الحسن، نائب صدر جماعت اسلامی ہند، محمد شفیع مدنی، سیکرٹری جماعت اسلامی ہند، سلمان احمد، صدر ایس آئی او انڈیا، مولانا عبدالسلام جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مغربی بنگال،حافظ بشیر احمد قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء آسام،مولانا عبدالقادر قاسمی ایڈیشنل جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء آسام، مو لانا محبوب حسن ایڈیشنل جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء آسام، ڈاکٹر حافظ رفیق الاسلام قاسمی ایم ایل اے اور سکریٹری جمعیۃ علماء آسام، الحاج امین الاسلام ایم ایل اے، مجیب الرحمن ایم ایل اے، مومن الرحمن آفس سکریٹری جمعیۃ علماء آسام، مولانا ہاشم نائب صدر جمعیۃ علماء کوکرا جھار اور جمعیۃ علماء درنگ کے کارکنان شامل تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN