اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کنہیا اور جگنیش کانگریس میں شامل، راہل نے دونوں کا استقبال کیا،رول پر تصویر واضح نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کنہیا اور جگنیش کانگریس میں شامل، راہل نے دونوں کا استقبال کیا،رول  پر تصویر واضح نہیں
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

مجاہد آزادی بھگت سنگھ کے یوم پیدائش پر آج سی پی آئی لیڈر کنہیا کمار اور گجرات کے آزاد رکن اسمبلی جگنیش میوانی کانگریس میں شامل ہو گئے۔ دونوں نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت اختیار کی اور مضبوطی کے ساتھ ملک دشمن طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ لیکن ابھی جگنیش میوانی نے آفیشیل طور سے کانگریس کی رکنیت نہیں لی ہے، اس کے بعد کانگریس نے پریس کانفرنس کی ۔ اس دوران کنہیا کمار نے کہاکہ کانگریس بچے گی تبھی ملک بچے گا ۔ وہیں جگنیش میوانی نے کہاکہ آج ہماری آئین ،جمہوریت خطرےمیںہے ،اسے ہمیں بچانا ہے۔ اس سے قبل راہل گاندھی کے ساتھ دونوں لیڈران آئی ٹی او پر موجود شہیدی پارک پہنچے اور بھگت سنگھ کے مجسمہ کو مالا پہنایا۔ اس دوران گجرات کانگریس کے کارگزار صدر ہاردک پٹیل بھی موجود رہے۔

کنہیا کمار اور جگنیش میوانی کا کانگریس میں استقبال کرتے ہوئے کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ 7 سالوں سے ملک میں مودی حکومت جس ہٹلر شاہی پالیسی پر چل رہی ہے، اس کے خلاف دونوں لیڈروں نے آواز اٹھائی ہے۔ اس آواز کو مضبوطی فراہم کرنی ہوگی۔ اس موقع پر کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کنہیا کمار کو ’فریڈم آف ایکسپریشن‘ کی علامت قرار دیا۔

LIVE: Special Press Conference by Shri @kcvenugopalmp, Shri @rssurjewala and Shri @BHAKTACHARANDAS at the AICC HQ. https://t.co/cwYVpZXvRH

— Congress (@INCIndia) September 28, 2021

کانگریس میں کنہیا کمار اور جگنیش میوانی کا کردار کیا ہوگا، اس سلسلے میں ابھی تصویر واضح نہیں ہے۔ حالانکہ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں یوتھ لیڈر ملک بھر میں نوجوانوں کو کانگریس سے جوڑنے اور مودی حکومت کے خلاف تحریک کی مہم چلا سکتے ہیں۔ امکان یہ بھی ہے کہ بہار میں کنہیا اور گجرات میں جگنیش کو کانگریس بڑا عہدہ دے سکتی ہے۔ اسی پالیسی کے تحت آنے والے دنوں میں کچھ مزید یوتھ لیڈر کانگریس میں شامل ہوں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN