اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اری میں ایک دہشت گرد گرفتار،ایک درانداز کو مار گرایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اری میں ایک دہشت گرد گرفتار،ایک درانداز کو مار گرایا
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر:(ایجنسی)

ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر پاکستان کے ناپاک منصوبوں کو ناکام کیا ہے۔ فوج کی طرف سے دی گئی جانکاری کے مطابق، جموں وکشمیر کی اری سیکٹر میں ایک پاکستانی دہشت گرد کو مار گرایا ہے، جبکہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ فوج نے یہ کارروائی اری سیکٹر میں چلائے گئے بڑے آپریشن کے دوران 25 ستمبر کو انجام دیا ہے۔ فوج کو ان دہشت گردوں کے پاس بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود ملے ہیں۔ ان میں 7 اے کے زمرے کی رائفل، 9 پسٹل- ریوالور، 80 سے زیادہ گرینیڈ کے علاوہ ہندوستانی اور پاکستانی کرنسی بھی شامل ہیں۔

فوج کی طرف سے اس آپریشن کو لے کر منگل کو پریس کانفرنس کی گئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ 18 ستمبر کو فوج کی گشتی ٹیم نے اری سیکٹر میں ایل او سی پر دراندازی ہوتی دیکھی۔ اس کے بعد انکاونٹر شروع کیا گیا۔ کل 6 میں سے 4 دہشت گرد سرحد کے اس پار تھے، جبکہ دو دہشت گرد اس پار آگئے تھے۔ انہیں پکڑنے کے لئے 9 دن لمبا آپریشن چلایا گیا۔

ہندوستانی فوج نے کہا ہے کہ پکڑے گئے دہشت گرد کا نام علی بدر پاترا ہے۔ وہ پاکستان کے پنجاب صوبہ کا باشندہ ہے۔ اس نے پوچھ گچھ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسے لشکر طیبہ سے مظفر آباد میں ٹریننگ ملی تھی اور وہ اس دہشت گرد تنظیم کا رکن ہے۔ گولی باری کے دوران 4 دہشت گرد رات کی تاریکی اور گھنے جنگلات کا فائدہ اٹھاکر پاکستان کی طرف واپس بھاگ گئے۔ ہندوستانی علاقے میں گھسے دو دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے اضافی فورس تعینات کی گئی تھی۔

فوج نے جانکاری دی ہے کہ جانچ میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ان دہشت گردوں کو تین پورٹر بھی سامان لانے کے لئے دستیاب کرائے گئے تھے۔ فوج کا کہنا ہے کہ سرحد پر اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی آمدورفت بغیر پاکستانی فوج کی پناہ کے نہیں ہوسکتی ہے۔ فوج کے مطابق، دراندازی کی یہ کوشش اری کے سلام آباد نالہ علاقے میں ہوئی ہے۔ اسی علاقے میں سال 2016 میں بھی دراندازی ہوئی تھی۔ اس کے بعد خودکش حملے کو انجام دیا گیا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN