اردو
हिन्दी
اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمان لفظ بولنے سے بھی ڈرتے ہیں اکھلیش اور مایاوتی:اویسی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلمان لفظ بولنے سے بھی ڈرتے ہیں اکھلیش اور مایاوتی:اویسی
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک نیوز چینل پر انٹرویو کے دوران ایس پی اور بی ایس پی کو شدید نشانہ بنایا۔ انہوں نے مسلمانوں کے مسائل پر یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو اور مایاوتی پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مسلمان لفظ بولنے میں ڈرلگتا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے یوپی میں تبدیلی مذہب کے الزام میں جانچ کے دائرے میں آئے آئی اے ایس پر کہاکہ جان بوجھ کر یہ سب کیا جا رہاہے ۔

انڈیا ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام ’ چناؤ منچ ‘ پر پہنچے اسدالدین اویسی سے اینکر نے پوچھا ، آپ کے آنے سے یوپی میں مسلمانوں کا ووٹ تقسیم ہوگا ؟ اویسی نے کہاکہ اس الیکشن میں صرف مسلمان ہی وو ٹ نہیں ڈالیں گے ۔ انہوں نے دوسرے مذہب اور ذات کاذکر کرتے ہوئے کہاکہ یہ سب بھی ووٹ ڈالنے جائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ میرے کھڑے ہونے سے ایس پی اور بی ایس پی کو نقصان نہیں ہو رہاہے ، ان کو یہ بتانا چاہئے کہ ایس پی چیف پریوار کے 3 لوگ لوک سبھا الیکشن کیسے ہار جاتے ہیں ؟ وہ اس لئے ہارے کیونکہ انہیں ہندو ووٹ نہیں ملا ۔

اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے اویسی نے کہا کہ یہ مسلمان زبان سے بولنے سے ڈرتے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کو بولے تو … مسلمان ان کا قیدی ہے۔ مسلمان ان سے ڈر کر رہے گا ۔ ہم سے ہم ڈر کر کیوں رہیں گے۔ بی جے پی اگر جیت رہی ہے مسلم ووٹ سے نہیں جیت رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن سے پہلے ایجنٹ آجاتے ہیں ۔ جو مسلمانوں کو بتاتے ہیں کہ آپ کی زندگی اورموت کا سوال ہے ، کون سا الیکشن زندگی اور موت کا نہیں تھا؟

https://twitter.com/IndiaTVHindi/status/1443193220230377472?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1443193220230377472%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fd-14865716321496773.ampproject.net%2F2109102127000%2Fframe.html

ان کے ایجنٹ والی بات پر اینکر نے سوال پوچھا کہ یہ آپ کس کے بارے میں کہہ رہے ہیں؟ اویسی نے اس پر کہاکہ بڑی عزت سے کہہ رہاہوں غیر پارلیمانی زبان میں بھی کہہ سکتا تھا ، لیکن یہ الیکشن کے پہلے آجاتے ہیں ۔ انہوں نے مسلم آئی اے ایس آفیسر پر لگائے گئے تبدیلی مذہب کےالزام پر کہاکہ اس پر اکھلیش یادو اور مایا وتی کیوں نہیں بولتی ہیں، کیونکہ یہ لوگ مسلمان لفظ بولنے سے ڈرتے ہیں ۔

انہوں نے اپنے آپ کو مسلمانوں کا متبادل بتاتے ہوئے کہا کہ ہم ایک سیاسی پلیٹ فارم دے رہے ہیں۔ ہم میں اور ان میں فرق کیا ہے؟ ایس پی اور بی ایس پی پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو سیکولر کہتے ہیں ۔ ہم کہتے ہیں لیڈر آپ بنیں گے ، آپ صرف ووٹ ڈالنے والی اے ٹی ایم کی مشین نہیںبنیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN