اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راہل کے خلاف پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرانے کی کوشش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کیا ’لکشد یپ جنوبی بھارت کا کشمیر‘ بننے والا ہے؟
36
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے پرانا نانگل عصمت دری معاملے میں پوکسو ایکٹ کے تحت کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے مطالبے پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ دھرمیندر سنگھ نے اگلی سماعت 5 اکتوبر کو کرنے کا حکم دیا۔

آج کی سماعت کے دوران بارہ کھمبا روڈ تھانے کے ایس ایچ او نے بتایا کہ انہوں نے شکایت کی کاپی ڈی سی پی، کرائم کو مزید ضروری کارروائی کے لیے بھیج دی ہے۔ اس کے بعد عدالت نے ڈی سی پی، کرائم کو سماعت کی آئندہ تاریخ پر رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت دی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ اسی طرح کی ایک درخواست دہلی ہائی کورٹ میں بھی دائر کی گئی ہے۔ تب عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کوہائی کورٹ میں دائر درخواست کی تصدیق کربتانے کی ہدایت دی۔

گزشتہ 22 ستمبر کو عدالت نے دہلی پولیس سے کارروائی کی رپورٹ طلب کی تھی۔ یہ درخواست دہلی بی جے پی کے میڈیا چیف نوین کمار جندل نے دائر کی ہے۔ درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہلی کینٹ معاملے میں متاثرہ خاندان کی شناخت ظاہر کرنے کے لیے راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر کا حکم دیا جائے۔ نوین کمار نے الزام لگایا کہ راہل گاندھی نے نابالغ متاثرہ کے والدین کی شناخت کو اجاگر کیا۔ درخواست میں پوکسو ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں پرانا نانگل کے ایک شمشان گھاٹ پر واٹر کولر سے پانی پینے پہنچی نو سالہ دلت بچی کاعصمت دری کے بعد قتل کر دیا گیاتھا۔ اس واقعہ کے بعد راہل گاندھی اس کے خاندان کے افراد سے ملنے گئے تھے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متاثرہ کے والدین کی تصویر پوسٹ کی۔ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے 4 اگست کو راہل گاندھی کے ٹویٹ کو ہٹانے کا حکم دیا تھا۔ اس حکم کے بعد ٹوئٹر نے راہل گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیاتھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN