اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیک انکاؤنٹر کیس میں سابق ڈی ایس پی کی پراپرٹیز قرقی کا حکم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فیک انکاؤنٹر کیس میں سابق ڈی ایس پی کی پراپرٹیز قرقی کا حکم
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اترپردیش کے سکندر آباد میں سال 2002 میں ہوئے فرصی انکاؤنٹر کے معاملے میں مقامی عدالت نے ریٹائرڈ ڈی ایس پی رندھیر سنگھ کی جائیداد یں ضبط کرنے کے سمن جاری کیا ہے ۔بتادیں کہ ریٹائرڈ افسر رندھیر سنگھ اس معاملے میں اہم ملزم ہیں۔ اور 2018 سے کئی سمن جاری ہونے کےبعد بھی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ایسے میں اب عدالت نے ان کی جائیداد قرقی کا نوٹس جاری کیا ہے ۔

سکندرآباد سرکل آفیسر نمرتا سریواستو نے بتایا کہ قرقی کا نوٹس آگرہ میں سنگھ کے آبائی رہائش گاہ اور غازی آباد میں موجودہ پتہ پر چسپاں کردیا گیاتھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں سات دیگر پولیس اہلکارپہلے ہی عدالت میں پیش ہوچکے ہیں۔ حالانکہ اہم ملزم رندھیر سنگھ ابھی تک عدالت میں پیش نہیں ہوئے ہیں ۔

یہ معاملہ 3 اگست 2002 کا ہے۔ کچھ بدمعاشوں نے سکندرآباد-بلندشہر روڈ پر بلسوری کے قریب روڈ ویز کی بس کو لوٹنے کے دوران بس ڈرائیور کو گولی مار کر زخمی کردیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس نے گھیرا بندی کرکے ایک مبینہ بدمعاش کو مارگرایا تھا۔ جس کی شناخت سکندر آباد علاقہ کے سہاپانی گاؤں کے رہنے والے پردیپ کی شکل میں ہوئی تھی۔

پردیپ کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ پولیس نے فرضی انکاؤنٹر کیا ہے۔ پردیپ بی ٹیک کا طالب علم تھا۔ وہ کالج میں اپنی فیس ادا کرنے کے بعد گھر واپس آ رہا تھا۔ بتادیں کہ اس معاملے میں عدالت نے دو اپریل 2019 کو اس وقت کے انسپکٹر سکندر آباد رندھیر سنگھ ( ریٹائرڈ افسر) اس وقت کے کانسٹیبل سنجیو کمار ( اب سب انسپکٹر )، سپاہی منوج کمار، جتندر سنگھ اور سہاہی سنجیو کمار کی گرفتاری کے لئے این بی ڈبلیو جاری کئے تھے ۔ جس میں اس وقت کے انسپکٹر رندھیر سنگھ نے عدالت میں نہ تو سرینڈر کیا اور نہ ہی ان کی گرفتاری ہو سکی ہے ۔ وہیں سپاہی سنجیو کمار نے گزشتہ 20 ستمبر کو عدالت میں سرینڈر کردیا تھا۔

اس کے علاوہ اس وقت سیل ٹیکس محکمہ متھرا میں تعینات ملزم کانسٹیبل منوج کمار کو پولیس نے 22 ستمبر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ ہفتہ کو ایک دیگر ملزم سپاہی جتندر سنگھ کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN