اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی:مبینہ طور پر ’اسلام قبول کروانے‘ والے ویڈیو کے سلسلے میں درج کیس میں دونوں لڑکے نابالغ ہندو نکلے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی:مبینہ طور پر ’اسلام قبول کروانے‘ والے ویڈیو کے سلسلے میں درج کیس میں دونوں لڑکے نابالغ ہندو نکلے
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ:(ایجنسی)

اتر پردیش کی علی گڑھ پولیس نے حال ہی میں ایک وائرل ویڈیو کو لےکر دو لوگوں کے خلاف معاملہ درج کیا تھا،جس میں مبینہ طور پر’اسلام قبول‘ کروانے کو لےکربات کی جا رہی تھی۔پولیس نے’سماج میں منافرت‘ پھیلانے کے الزامات میں دونوں کے خلاف غیرضمانتی دفعات کے تحت کیس درج کیا تھا،حالانکہ اس کو لےکر ہوئی ایک جانچ میں پتہ چلا ہے کہ دونوں لڑکے نابالغ ہیں اور ہندو ہیں۔

ٹائمس آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ان کے اہل خانہ نے ایف آئی آر پر حیرانی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ان کے لڑکے 12ویں میں پڑھتے ہیں اور وہ اپنے دوستوں کے بیچ محض ’بات چیت‘ کر رہے تھے۔ اس کولےکر بےوجہ کسی نے شکایت درج کرائی ہے۔مقامی بی جے پی رہنما رام گوپال کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے، ’میں نے وہ ویڈیو دیکھا ہے، جس میں ایک لڑکا ہندوؤں کو ڈرا دھمکا رہا ہے اور اسلام قبول کرنے کے لیے کہہ رہا ہے۔ اس ویڈیو کی وجہ سے لوگوں میں غصہ ہے اور اس کی وجہ سےمذہبی منافرت پھیل سکتی ہے۔‘

اس ویڈیو میں ایک لڑکا مبینہ طور پر دوسرے لڑکے سے ہندو،مسلم اور اسلام کے بارے میں بات کرتا ہوانظر آ رہا ہے۔ اس میں سے ایک لڑکے نے ماسک لگا رکھا ہے اور سائیکل پر بیٹھا ہے۔ یہ لڑکا مسلم ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور وہ اسلام کی تبلیغ اورتبدیلی مذہب کو بڑھاوادیتا ہوا دکھ رہا ہے، حالانکہ سرکل آفیسر(سی او)راگھویندر کمار نے کہا، ’وہ دونوں ایک ہی کمیونٹی(ہندو)کے ہیں۔ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا تھا، کیونکہ وہ نابالغ ہیں۔ اس معاملے میں قانونی کارروائی چل رہی ہے۔‘

وہیں علی گڑھ پولیس نے ٹوئٹ کرکے کہا،’اس ویڈیو کونوٹس میں لےکرمقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جانچ میں پتہ چلا کہ سائیکل پر بیٹھانوجوان اور پوچھنے والانوجوان دونوں ایک ہی کمیونٹی کے ہیں اور دونوں نابالغ بتائے گئے ہیں۔ نابالغ ہونے کی وجہ سےان کو گرفتار نہیں کیاگیا،لیکن قانونی کارروائی؍جانچ جاری ہے۔‘

دونوں لڑکوں کے اہل خانہ نےتشویش کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات سے حیران ہیں کہ یہ معاملہ کتنی تیزی سے پھیل گیا ہے۔ ایک لڑکے کے چچاجو ہاتھرس میں بی جے پی ممبر ہیں، نے کہا کہ وہ آپس میں بس بات چیت کر رہے تھے اور اس کا غلط مطلب نکال لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا، ’وہ اپنے کوچنگ کلاسز سے لوٹ رہے تھے اور کچھ چیزوں کے بارے میں چرچہ کر رہے تھے۔ ہم پولیس سے رابطہ کریں گے، کیونکہ لڑکوں نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا ہے۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN