اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پرینکا گاندھی کھڑی کرنا چاہتی ہیں :’ ابھے کانگریس ‘ یہ ہے حکمت عملی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پرینکا گاندھی کھڑی کرنا چاہتی ہیں :’ ابھے کانگریس ‘ یہ ہے حکمت عملی
52
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

اترپردیش میں چند ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس کی ریاستی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا ایکٹیو موڈ میں ہیں۔ پرینکا گاندھی نے کانگریس کے سوشل میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔ پرینکا گاندھی ٹریننگ سے جرأت مندانہ پروگرام کے تحت اترپردیش کےشہری اور دیہی ہرایک کانگریسی کو نظریاتی طور پر مضبوط اور تنظیمی سطح پر تربیت یافتہ بنانے کا ہدف لے کر چل رہی ہیں ۔ پرینکا گاندھی کا ہدف اس پرگرام کے ذریعہ ’ابھے کانگریس ‘ (باہمت کانگریس) تنظیم کی تعمیر کے لیے فاتح فوج تیار کرناہے ۔

کانگریس کے ترجمان وکاس سریواستو نے اس حوالے سے کہا کہ پرینکا گاندھی کا مقصد یہ ہے کہ کانگریس تنظیم کو قربانی ، ہمدردی ، باصلاحیت ، پالیسی اور سماج کی آخری امید، ان پانچ کلیدی معیار پر کھرا اترنے کا ہے۔ ہر کانگریسی کو سماج کی اخلاقی ذمہ داری اٹھانے کے لیے اپنے آپ کو اخلاقی بنیاد پر بھی پختہ بناناہوگا۔

ان کا ماننا ہے کہ کانگریس پارٹی ایک حساس ، مثبت اور تعمیری سمت میں سماج کی تعمیر میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہی ہے۔ نفرت اور تقسیم کی جوسیاست پر گزشتہ تین دہائیوں سے اترپردیش میں غیر کانگریسی پارٹیاں حاوی رہی ہیں۔ اس سے ریاست کی ثقافت کی ترقی اور ریاست کی سیاست کا بنیادی کردار کو مسخ ہوا اور سماجی و معاشی کے ہر پیرامیٹر سے پیچھے رہ گئی۔

کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ تربیتی کیمپوں کے ذریعے کانگریسیوں کو سیاسی طور پر پختہ بنانے کے ساتھ ساتھ اب انہیں ’ابھے کانگریسی‘ کے طور پر اخلاقی طور پر بااختیار بنانا ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ گاندھی ٹریننگ کیمپ میں شامل ہونے والے ہر ورکر کی فزیکل تصدیق کے ساتھ ڈیجیٹل ریکارڈ بھی تیار کیا جا رہا ہے۔

وکاس سریواستو نے کہا کہ پرینکا گاندھی چاہتی ہیں کہ کانگریس کا کارکن ہرظلم ، زیادتی کے خلاف کھڑا ایک مضبوط ابھے کارکن ہو۔ ان کا مقصد صرف سیاست کا نہ ہو کر سماجی خدمت اور بہترسماج کا ہونا چاہیے۔

وکاس سریواستو نے کہا کہ کانگریس کارکنوں کو ووٹ کی سیاست کرنے کے ساتھ ساتھ سماج کے پسماندہ طبقات اور خواتین ، بچوں اور نوجوان نسل کے بارے میں حساس ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پرینکا گاندھی کا مقصد اسمبلی انتخابات سے پہلے تنظیمی اور نظریاتی طور پر مضبوط ابھے کانگریس بنانا ہے ، جو آر ایس ایس اور بی جے پی کو مناسب جواب دے سکے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN