اردو
हिन्दी
اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی اے ٹی ایس کا حلف نامہ ،صدیق کپن مسلمانوں کو بھڑکانے اور ماؤ نوازوں کی حمایت میں رپورٹنگ کرتے ہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
صدیق کپن ودیگر تین کے خلاف نقص امن کا الزام مسترد
169
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

کیرل کے صحافی صدیق صدیق کپن کے بارے میں اتر پردیش پولیس نے کہا ہے کہ وہ ایک ’ذمہ دار‘ صحافی نہیں ہے اور ’صرف ‘مسلمانوں‘ کو بھڑکانے کے لیے رپورٹ کرتے ہیں۔یوپی کی اسپیشل ٹاسک فورس ( اس ٹی ایف) نے کپن کے خلاف دائر حلف نامہ میں یہ بھی کہاہے کہ وہ ’ ماؤ نوازوں اور بائیں بازو کی حمایت‘ میں لکھتے تھے ۔

صدیق کپن کو ان کے ساتھ مسعود احمد، محمد عالم اور عتیق الرحمٰن کے ہمراہ گزشتہ سال پانچ اکتوبر کو یمنا ایکسپریس وے کے راستے ہاتھرس جاتے وقت مانٹ ٹول پلازہ پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ ہاتھرس میں ایک دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے معاملے کی رپورٹنگ کرنے جارہے تھے ۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق ، تقریباً 5,000صفحات پر مشتمل چارج شیٹ میں تفتیشی افسر کے ذریعے 23 جنوری 2021 کو تحریر ی ایک نوٹ کا ذکر کیا گیا ہے ۔ جس میں کپن کے ذریعہ ملیالم میڈیا ہاؤس کے لیے لکھے گئے 36 مضامین کا خلاصہ کیا گیا ہے ۔

پولیس نے ان پر دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسر انکت شرما اور ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کی ہلاکتوں کو چھپانے کی کوشش کرنے اور معطل آپ کونسلر طاہر حسین کی مبینہ رول کو کم کرنے کا بھی الزام لگایا ۔

یو اے پی اے کے تحت درج مقدمہ میں الزام لگایا گیا تھاکہ کپن اور ان کے معاون ساتھی ہاتھرس اجتماعی عصمت دری و قتل معاملے کے مدنظر فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے اور سماجی ہم آہنگی کو خراب کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔ کپن عدالتی تحویل میں ہیں ۔ بعد میں متھرا کی مقامی عدالت نے کیرل کے کپن اور تین دیگر لوگوں کو امن میں خلل ڈالنے کے الزام سے گزشتہ 15 جون کو آزاد کردیا تھا۔ کیونکہ پولیس اس معاملے کی جانچ مقررہ چھ مہینے میں پورا نہیں کرپائی۔ گزشتہ جولائی مہینے میں ایک نچلی عدالت نے کپن کی ضمانت عرضی خارج کردی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist