اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ممتا نے بھوانی پو رسیٹ پر بی جے پی کو دھول چٹائی،58ہزارسے زائد ووٹوں سے جیتیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ممتا نے بھوانی پو رسیٹ پر بی جے پی کو دھول چٹائی،58ہزارسے زائد ووٹوں سے جیتیں
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا: (ایجنسی)

مغربی بنگال کے ضمنی انتخاب میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھوانی پور سیٹ سے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑی جیت حاصل کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے نتائج کے مطابق، ممتا بنرجی نے 58,832 سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار پرینکا کو بڑے ووٹوں سے شکست دی ہے۔ اس کے علاوہ شمشیر گنج اسمبلی حلقہ اور جانگی پور اسمبلی حلقہ کے ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے، حالانکہ ان دونوں سیٹوں پر بھی ٹی ایم سی امیدوار آگے چل رہے ہیں۔ ممتا بنرجی نے سال 2011 سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 58,389 ووٹوں سے جیت حاصل کی ہے۔ بھوانی پور سے بی جے پی کی رپینکا ٹبریوال کو 26,320 ووٹ ملے ہیں۔ ممتا بنرجی نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے کیونکہ انہوں نے بھوانی پور سیٹ سے اپنی سابقہ جیت کے مقابلے اس بار زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔ سال 2011 کے ضمنی انتخاب میں 52,213 ووٹوں سے اور 2016 میں 25,301 ووٹوں سے جیت حاصل کی تھی۔ ممتا بنرجی کے بھائی بابن بنرجی نے ووٹوں کی گنتی کے درمیان ہی کہا تھا، ’ہمیں یقین ہے کہ جیت کا فرق 60 ہزار سے زیادہ ہوگا اور ہم سیلاب متاثرہ لوگوں کے ساتھ کام کرکے جشن منائیں گے‘۔

Why Mamata Banerjee’s Big Bhabanipur Win Should Worry Both BJP and Congress.@AmanKayamHai_ reports.https://t.co/rNGRaGTiL2

— News18 (@CNNnews18) October 3, 2021

ووٹوں کی گنتی سے قبل افسران نے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی کرنے والے اہلکاروں کو صرف پین اور پیپر استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ صرف ریٹرننگ آفیسر اور آبزرور ہی فون کا استعمال کرسکتے ہیں۔ کولکاتاکے شیخاوت میموریل اسکول میں بھوانی پور اسمبلی حلقہ کے لئے 21، شمشیر گنج کے لئے 26 اور جنگی پور انتخابی حلقہ کے لئے 24 راونڈ میں ووٹنگ جاری ہے۔ واضح رہے کہ بھوانی پور اسمبلی حلقوں میں جمعرات کو ہوئے ضمنی انتخاب میں 57 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی تھی۔ اس انتخابی حلقے سے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی قسمت آزما رہی ہیں۔ مرشد آباد کے شمشیر گنج اور جنگی پور سیٹوں پر بالترتیب 79.92 فیصد اور 77.63 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN