اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی : لکھیم پور کھیری میں ڈپٹی سی ایم کی ہیلی پیڈ سائٹ پرکسانوں نے کیا قبضہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی : لکھیم پور کھیری میں ڈپٹی سی ایم کی ہیلی پیڈ سائٹ پرکسانوں نے کیا قبضہ
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور کھیری ( ایجنسی)

لکھیم پور کھیری کے تکونیا میں ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد کے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے گاؤں بنویر پہنچنے کی خبر پر اتوار کو ہزاروں کسانوں نے تکونیہ کوچ کردیا اور مہاراجہ اگرسین کھیل میدان میں بنے اس ہیلی پیڈ سائٹ پر قبضہ جمالیا، جہاں ڈپٹی سی ایم کا ہیلی کاپیٹر اترنا تھا۔ لیکن کسانوں کی مخالفت کی سرگرمی پر اتوار صبح ڈپٹی سی ایم کا پروگرام بدل دیا گیا اور صبح ساڑھ نو بجے لکھنؤ سے بذریعہ سڑک چل کر دوپہر 12 بجے وہ لکھیم پور پہنچے۔

وہیں تکونیہ میں ناراض کسانوں نے ڈپٹی سی ایم کے استقبال میں لگی ہورڈنگ کو اکھاڑ کر احتجاج کیا۔ اتوار کو دوپہر دو بجے ڈپٹی سی ایم کیشوپرساد کا تکونیہ میں ہیلی کاپٹر اترنے کا پروگرام تھا ، لیکن اس کی سرگرمی ہونے پر اتوار کو صبح ہی پلیا، بھرا ،بیجوا ، کھجوریہ اور سمپورن نگر وغیرہ جگہوں سے ہزاروں کی تعداد میں کسان ہاتھوں میں کالا جھنڈا لے کر تکونیہ پہنچ گئے اور مہاراجہ اگرسین اسپورٹ گراؤنڈ پر قبضہ کرلیا ۔

یہیں پر ڈپٹی سی ایم کا ہیلی کاپٹر اترنا تھا۔ بائیک اور کاروں سے پہنچے ہزاروں کسانوں نے وہاں ٹینٹ لگا دیا اور سرکار مخالفت تقریر شروع کردی۔ اس دوران کسانوں کو سنبھالنے میں پولیس کے پسینے چھوٹ گئے۔ آس پاس کے تھانوں کی پولیس بھی وہاں لگائی گئی ہے۔ جبکہ تکونیہ میں تعینات بھیرا ایس او اجے رائے نے بتایا کہ ان کی ڈیوٹی تکونیہ میں لگی ہے۔ فورس مسلسل کسانوں کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن کسان اہم شاہراہوں کو چھوڑ کر گاؤں کے راستے سے تکونیہ پہنچ گئے ، ہر چوراہے پر وہ نگرانی رکھ رہے ہیں ۔

کسانوں نے تکونیہ کے جس اگرسین اسپورٹ گراؤنڈ پرقبضہ کرلیا ہے۔ وہاں سے تقریباًتین کلومیٹر کی دوری پر کھیری کے رکن پارلیمنٹ اجے مشرا ٹینی کا گاؤں بنویر پور ہے۔ جہاں پر سابق سیکنڈری اسکول میں کشتی کامقابلہ تھا جس میں ڈپٹی سی ایم کو پہنچنا تھا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN