اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پورکھیری میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے نے کسانوں پر چڑھائی کار، بی کے یو کا دعویٰ ، تین کی موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پورکھیری میں بی جے پی لیڈر کے بیٹے نے کسانوں پر چڑھائی کار، بی کے یو کا دعویٰ ، تین کی موت
217
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور کھیری:

اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں ڈپٹی سی ایم کیشوپرساد موریہ کے دورے کے پہلے جم کر ہنگامہ ہوگیااور تشدد کی خبر ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ بنویر پور علاقے میں ڈپٹی سی ایم کے دورے کے پہلے بی جے پی لیڈروں اور کسانوں کے درمیان جھڑپیں ہوگئیں۔ اس حادثہ میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔ کئی گاڑیوں میں بھی آگ لگا دی گئی ہے ۔ تشدد کے بعد علاقہ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔ یوپی پولیس کے ڈی جی لاء اینڈ آرڈر بھی جائے حادثہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں ۔ یہاں ایک کار ڈرائیور پر کسانوں پر گاڑی چڑھانے کا الزام لگا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس حادثہ میں دو کسانوں کی موت ہوگئی ہے، جبکہ بی کے یو نے دعویٰ کیا ہے کہ تین کسانوں کی موت ہوئی ہے ۔ دراصل تکونیہ میں نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد کے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلی امور اجے مشرا ٹینی کے گاؤں بنویر پہنچنے کی خبر پر اتوار کو ہزاروں کسانوں نے مہاراجہ اگرسین کھیل میدان میں بنے ہیلی پیڈ پر قبضہ کرلیا ۔ یہ کسان وزیر کے خلاف احتجاج کرنےجارہےتھے ۔ حادثہ کے بعد ہنگامہ شروع ہوگیا ۔ جائے واقع پر ہی تین گاڑیوں میں آگ لگا دی گئی ۔

https://twitter.com/INCUttarPradesh/status/1444621353848434688?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1444621353848434688%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.qaumiawaz.com%2Fnational%2Fbjp-workers-attack-a-crowd-of-farmers-killing-three

بتایا جا رہا ہے کہ لکھیم پور کھیری میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کے گاؤں کے دورے کے پیش نظر ڈپٹی سی ایم کو ریسیو کرنے آرہے بی جے پی لیڈر کے بیٹے آشیش مشرا کے خلاف احتجاج کرنے کے دوران کسانوں کا ٹکراؤ ہوگیا ۔ واقعہ کے بعد موقع پر موجود درجنوں کسانوں نے کسانوں کو کچلنے والی دونوں گاڑیوں کو نذر آتش کردیا ۔ کسانوں نے بی جے پی لیڈر پر کار سے کچلنے کا الزام لگایا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس واقعہ میں ڈیڑھ درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ تاہم ضلع انتظامیہ نے سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی ہے ۔ پروگرام کی جگہ کی طرف جارہا نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کا قافلہ واپس ہوگیا ہے ۔ ہنگامہ کی اطلاع پر ڈی ایم اور ایس پی سمیت کثیر تعداد میں سیکورٹی فورسیز کے اہلکار موجود ہیں ۔

اس سلسلہ میں ابھی تک کوئی بھی افسر کچھ بھی بولنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔ فی الحال تکونیا میں کثیر تعداد میں پولیس اہلکار اور افسران موجود ہیں ۔ لکھنو سے کمشنر اور آئی جی جائے واقعہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN