اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور کھیری میں دفعہ 144 نافذ، اکھلیش یادو سمیت کئی لیڈر گھر میں نظربند

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور کھیری میں دفعہ 144 نافذ، اکھلیش یادو سمیت کئی لیڈر گھر میں نظربند
20
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں کسانوں اور بی جے پی کارکنان کے درمیان ہوئے پُرتشدد جھڑپ کے بعد سیاسی دورے اور لاء اینڈ آرڈر کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔ ساتھ ہی چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل اور پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ سکھجندر ایس رندھاوا کے لکھیم پور کھیری جانے کی اطلاع کے بعد دونوں کو لکھنؤ کے اموسی ایئر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ اونیش اوستھی کی طرف سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ لکھیم پور کھیری کے حادثہ کو دیکھتے ہوئے ضلع افسر نے ضلع میں دفعہ 144 نافذ کی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی اطلاع ملی ہے کہ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ اور پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ آج لکھیم پور کھیری جانے کے لئے لکھنو ایئر پورٹ پہنچ رہے ہیں۔ دونوں کو ہی اموسی ایئر پورٹ نہ اترنے دینے کی زحمت کریں۔

دوسری جانب یوگی حکومت کے ذریعہ روکے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے ٹویٹ کرکے لکھا: ’اترپردیش کی حکومت مجھے ریاست میں نہ آنے دینے کا فرمان جاری کر رہی ہے۔ کیا اترپردیش میں شہری حقوق ختم کردیئے گئے ہیں؟ اگر دفعہ 144 لکھیم پور میں ہے تو لکھنو اترنے سے کیوں روک رہی ہے تانا شاہ حکومت‘؟

واضح رہے کہ پُرتشدد جھڑپ میں چار کسانوں اور ایک صحافی سمیت پانچ دیگر افراد کی موت کے بعد سے صوبے کا ہی نہیں ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سماجوادی پارٹی، کانگریس، بی ایس پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے بڑے لیڈر لکھیم پور کھیری جاکر کسانوں سے ملنے اور مہلوکین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد اتوار کی رات میں پرینکا گاندھی نے پولیس کو چکمہ دے کر لکھیم پور کھیری کے لئے روانہ ہوگئیں، حالانکہ پانچ گھنٹوں کی مشقت کے بعد پولیس نے انہیں سیتا پور کے ہرگاؤں سے حراست میں لے کر پولیس لائن لے آئی۔ اس کے بعد لکھیم پور جاتے ہوئے بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ پیر کی صبح عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

دوسری جانب لکھنؤ میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی رہائش گاہ کے باہر بھاری پولیس فورس اور بیریکیڈنگ کرکے انہیں ایک طرح سے نظر بند کر دیا گیا ہے۔ پرگتی شیل سماجوادی پارٹی کے سربراہ شیو پال یادو کو بھی گھر سے باہر نہیں نکلنے دیا جا رہا ہے۔ بی ایس پی کے قومی جنرل سکریٹری ستیش چندر مشرا کے بھاری پولیس فورس کی تعیناتی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کانگریس لیڈر پرمود تیواری، سلمان خورشید اور ارادھنا مشرا کو بھی گھر میں نظر بند کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN