اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تشدد سے جڑے 24 لوگوں کی ہوئی شناخت، 7 حراست میں، ایس ٹی ایف کرے گی جانچ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تشدد سے جڑے 24 لوگوں کی ہوئی شناخت، 7 حراست میں، ایس ٹی ایف کرے گی جانچ
46
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھیم پور کھیری:(ایجنسی)

یوپی کے لکھیم پور کھیری میں اتوار شام کسانوں اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا حامیوں کے درمیان ہوئے تشدد جھڑپ کی جانچ اب ایس ٹی ایف (ایس ٹی ایف) کرے گی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق، ایس ٹی ایف پیر شام سے ہی جانچ اپنے ہاتھ میں لے لے گی۔ دوسری جانب، پولیس نے تشدد کے بعد وائرل ویڈیو سے 24 لوگوں کی شناخت کی ہے۔ ساتھ ہی پولیس سات لوگوں کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

اس سے پہلے پورے معاملے میں پولیس نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 14 لوگوں کے خلاف قتل، مجرمانہ سازش اور بلوا سمیت کئی دفعات میں ایک آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ حالانکہ ابھی تک اس معاملے میں کسی کی بھی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب، لکھیم پور ضلع انتظامیہ اور کسانوں کے درمیان میٹنگوں کا دور جاری ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ اجے مشرا کو وزیر عہدے سے ہٹایا جائے۔ ان کے بیٹے آشیش مشرا کو گرفتار کیا جائے۔ اس کے علاوہ مہلوکین کے اہل خانہ کو ایک کروڑ کا معاوضۃ اور فیملی کے ایک رکن کو سرکاری نوکری دی جائے۔

اس درمیان معاملے کو لے کر لکھیم پور کھیری سے لے کر لکھنو تک ہنگامہ مچا ہوا ہے اور جم کر سیاست جاری ہے۔ پولیس نے لکھیم پور جانے کے ضد پر ڈٹے اکھلیش یادو، پرینکا گاندھی، شیو پال یادو، رام گوپال یادو، سنجے سنگھ سمیت تمام لیڈروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ اسے متاثرین سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب، اپوزیشن کے رویے پر سخت رخ اختیار کرتے ہوئے یوگی حکومت کے ترجمان اور کابینی وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ اپوزیشن اس بدقسمتی والے سانحہ پر سیاست کر رہا ہے۔ اس کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔ خود وزیر نے اس کا نوٹس لیا ہے۔ بغیر جانچ کے کسی بھی نتیجے پر پہنچنا مناسب نہیں ہے۔ معاملے میں جو بھی قصوروار ہوگا، اسے سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN