اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بایو سے ’بی جے پی‘ لفظ ہٹا دیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بایو سے ’بی جے پی‘ لفظ ہٹا دیا
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنو:(ایجنسی)

اترپردیش کی پیلی بھیت سے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بایو سے ’بی جے پی‘ لفظ ہٹا لیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ ورون گاندھی نے پیر کی صبح وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر لکھیم پور کھیری تشدد معاملے کی سی بی آئی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا تھا اور متاثرین کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ اس سے پہلے یوگی حکومت کے ذریعہ گنے کی قیمت 350₹ فی کوئنٹل اعلان کرنے پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے ریاستی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ برائے مہربانی اس پر ازسرنو غور کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی لاگت اور مہنگائی کے لحاظ سے 400 روپے کی قیمت کا اعلان کریں۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ لکھیم پور کھیری میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے کسانوں کو بے رحمی سے کچلنے کا جو دل دہلانے والا حادثہ پیش آیا ہے، اس سے پورے ملک کے شہریوں میں ایک درد اور ناراضگی ہے۔ اس حادثہ سے ایک دن پہلے ہی ملک نے عدم تشدد کے علمبردار مہاتما گاندھی جی کی جینتی منائی ہے۔ اگلے ہی دن لکھیم پور کھیری میں ہمارے کسانوں کا جس طرح سے قتل کیا گیا وہ کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل معافی ہے۔ احتجاج کرنے والے کسان بھائی ہمارے اپنے شہری ہیں۔ اگر کچھ مدعوں کو لے کر کسان بھائی متاثر ہیں اور اپنے جمہوری حقوق کے تحت احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں تو ہمیں ان کے ساتھ بڑے ہی صبروتحمل کے ساتھ برتاؤ کرنا چاہئے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ لکھیم پور کھیری میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے کسانوں کو بے رحمی سے کچلنے کا جو دل دہلانے والا حادثہ پیش آیا ہے، اس سے پورے ملک کے شہریوں میں ایک درد اور ناراضگی ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے خط میں مزید لکھا ہے کہ ہمیں ہر حال میں اپنے کسانوں کے ساتھ صرف اور صرف گاندھی وادی اور جمہوری طریقے سے قانون کے دائرے میں ہی حساسیت کے ساتھ پیش آنا چاہئے۔ اس حادثہ میں شہیدہ وئے کسان بھائیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے میں ان کے اہل خانہ کے تئیں اپنی تعزیت پیش کرتا ہوں۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ اس حادثہ میں ملوث تمام مشتبہ افراد کی فوری نشاندہی کرکے آئی پی سی کی دفعہ 302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج کرکے سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ اس موضوع پر عدالت عظمیٰ کی نگرانی میں سی بی آئی کے ذریعہ متعینہ وقت میں جانچ کروا کر قصورواروں کو سزا دلوانا زیادہ مناسب ہوگا۔ اس کے علاوہ متاثرہ فیملی کو ایک ایک کروڑ روپئے کا معاوضہ بھی دیا جائے۔ برائے مہربانی یہ بھی یقینی بنانے کی زحمی کریں کہ مستقبل میں کسانوں کے ساتھ اس طرح کی کوئی بھی ناانصافی یا زیادتی نہ ہو۔ امید ہے کہ اس حادثہ کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے آپ میری درخواست پر فوری کرنے کی زحمت کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN