اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار میں کانگریس -آرجے ڈی کے راستے الگ،کنہیا کمار بنے دیوار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
بہار میں کانگریس -آرجے ڈی کے راستے الگ،کنہیا کمار بنے دیوار
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ : (ایجنسی)

بہار میں آر جے ڈی کے رویہ سے کانگریس بہت ناراض نظر آرہیہے۔ اسمبلی ضمنی انتخابات کے لیے آر جے ڈی نے دونوں نشستوں پر امیدوار کھڑے کردئے ہے ، جبکہ ان میں سے ایک کیشوراستھان کی سیٹ کانگریس کے کھاتے میں تھی ۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ آر جے ڈی نے بغیر ان کی رضامندی لئے یہ منمانی کی ہے جو اتحاد کے اصول پر عمل نہیں ہے ۔

بہار کانگریس کے صدر مدن موہن جھا نے دی کوئنٹ ہندی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے آر جے ڈی کے ساتھ دو راؤنڈ کی بات چیت ہوئی تھی۔ لیکن آر جے ڈی نے اسے اہمیت نہ دیتےہوئے دونوں سیٹوں پر خود اپنے امیدواروں کااعلان کردیا۔ اس لئے ہم نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ ہم کیشور استھان اور تارا پور دونوں سیٹوںپر الیکشن لڑیں گے ۔

مدن موہن جھا کے مطابق اب کوئی مہا گٹھ بندھننہیں رہا ، اس لیے دونوں سیٹوں پر آر جے ڈی کے ساتھ تصادم ہوگا۔ ہم نے تو ان کے لیے کیشوراستھان کی نشست نہیں چھوڑی اور نہ ہی ہم نے اس کے امیدوار کے نام پر رضامندی دی ہے۔ لیکن اتوار کو تین بجے تیجسوی یادو نے صرف فون کیا اور بتایا کہ آر جے ڈی دونوں سیٹوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرنے والی ہے۔ میں نے اس فیصلے سے اختلاف کیا اور ہائی کمان کو آگاہ کیا۔

آر جے ڈی کے ساتھ اتحاد برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے سوال پر کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ سیاست میں ہر آپشن کھلا ہے۔ آر جے ڈی کی طرف سے کانگریس کو کمزور سمجھنے اور پچھلے انتخابات میں کانگریس کے اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے اٹھائے گئے سوالات پر مدن موہن جھا کا کہنا ہے کہ اتحاد میں صرف کسی ایک پارٹی کو نہیں بلکہ سب کو جوابدہ ہونا ہے۔ اگر کوئی جیتا تو وہ گرینڈ الائنس کا امیدوار تھا اور اگر وہ ہار گیا تو وہ گرینڈ الائنس کا امیدوار تھا نہ کہ کسی پارٹی کا۔

کیا آر جے ڈی کنہیا کمار کے کانگریس میں شامل ہونے سے ناراض ہے؟ اس سوال پر کانگریس کے ریاستی صدر نے کہا کہ میں اندر کا معاملہ نہیں جانتا ، لیکن میں نے آر جے ڈی کے کئی رہنماؤں سے بات کی ہے ، کسی نے اس پر کوئی اعتراض ظاہر نہیں کیااور اگر کوئی کہے کہ وہ کنہیا کو نہیں پہچانتا تو اس میں کوئی جرم نہیں ہے۔ میں خود کانگریس کے بہت سے لوگوں کو نہیں پہچانتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN