اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پور کھیری سانحہ معاملے میں جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
لکھیم پور کھیری سانحہ معاملے میں جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

جماعت اسلامی ہند نے اترپردیش کے گاؤں لکھیم پور کھیری میں مبینہ سازشی حادثہ میں چار کسانوں کی اموات اور دیگر کئی افراد کے زخمی ہونے پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار یگانگت بھی کیا ہے۔ اس حادثے میں کل آٹھ لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ میڈیا کو جاری اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا کہ ”اس واقعہ کو حادثہ نہیں بلکہ مبینہ سازش کہا جارہاہے۔

اس کے ذریعہ کسانوں کے احتجاج کو غیر قانونی طور پر اور طاقت کے بل پر کچلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس واقعہ نے بالخصوص یوپی کے عوام اور بالعموم تمام باشندگان ملک پریہ واضح کردیا ہے کہ ملک میں شہریوں کے بنیادی حقوق کو تمام ہتھکنڈے استعمال کرکے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے“۔ انہوں نے مزید کہا کہ پُرامن احتجاج کررہے کسانوں پر حکومت اور اس کے ہمنواؤں کی طرف سے ظلم کیا جارہاہے۔ اسے عوام بھی نوٹ کررہی ہے اور مستقبل میں لکھی جانے والی تاریخ کی آنکھیں بھی دیکھ رہی ہیں۔ کسی بھی جمہوری ملک کے لئے ایسا رویہ قابل مذمت قرار پاتا ہے۔

پروفیسر سلیم نے حکومت اترپردیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسانوں کے قتل کی سازش میں ملوث تمام افراد چاہے وہ سیاسی اعتبار سے کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں، انہیں قانون کے دائرے میں لائیں اور اس واقعہ کی اعلیٰ سطحی جانچ کرائے، خاطیوں کو جلد از جلد قرار واقعی سزا دی جائے۔ جو کسان مارے گئے ہیں ان کے خاندانوں کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ کے طور پر دے۔

اتنا ہی نہیں حکومت کسانوں اور دیگر افراد جو اپنا جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کرتے ہیں، انہیں اس جمہوری حق سے محروم کرنے کے لئے ناجائز طریقوں کا استعمال نہ کرے، اس سے ہمارے ملک کی ساکھ متاثر ہورہی ہے۔ ہم دنیا بھر میں باقار اور ایک مثالی جمہوریت کا جو خواب دیکھ رہے ہیں،وہ سراب کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN