اردو
हिन्दी
اکتوبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فضائیہ سربراہ نے کہا: مشرقی لداخ کے پاس تین ٹھکانوں پر چین نے تعینات کئے جہاز

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فضائیہ سربراہ نے کہا: مشرقی لداخ کے پاس تین ٹھکانوں پر چین نے تعینات کئے جہاز
44
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل وی آر چودھری نے کہا ہے کہ چین نے مشرقی لداخ کے پاس تین ٹھکاںوں پر اپنی ہندوستانی فضائیہ کو تعینات کیا ہے۔ ان کا یہ بیان فوجی سربراہ جنرل ایم ایم نروانے کے ذریعہ سبھی مشرقی لداخ اور شمالی مورچے پر چین کے ذریعہ ’کافی تعداد‘ میں فوجیوں کو تعینات کرنے پر الرٹ جاری کرنے کے تین دن بعد آیا ہے۔ چین – پاکستان شراکت اور دو مورچوں پر جنگ کے امکانات کے بارے میں بات وی آر چودھری نے کہا، ’اس شراکت سے ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ واحد تشویش یہ ہے کہ مغربی تکنیک پاکستان سے چی تک جا رہی ہے‘۔ انہوں نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ پاکستان اور پی او کے میں ہوائی علاقے میں تشویش کرنے جیسا کچھ نہیں ہے۔

آئی اے ایف چیف نے کہا، ’ہمیں پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر میں ہوائی علاقوں سے زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ چھوٹے اسٹرپس ہیں، جہاں سے کچھ ہیلی کاپٹر ہی اڑان بھر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے COAS ایم ایم نرونے نے کہا تھا کہ چین نے پورے مشرقی لداخ میں بڑی تعداد میں تعیناتی کی ہے۔ حالانکہ فوجی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان بھی ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 13 دور کی میٹنگ میں حالات بہتر ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے جانکاری دی ہے کہ پاکستان کی طرف سے بھی دو بار سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

ہفتہ کے روز جنرل نرونے نے کہا تھا، ’چین نے ہمارے مشرقی کمان اور مشرقی لداخ اور شمالی مورچے پر کافی فوجی تعینات کئے ہیں۔ محاذوں پر ان کی تعیناتی درحقیقت ہمارے لئے باعث تشویش ہے‘۔ انہوں نے کہا تھا، ’ہم ان کی سبھی سرگرمیوں پر نظر رکھ رہے ہیں۔ ہمیں ملی اطلاع کی بنیاد پر ہم بھی انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ فوجیوں میں بھی برابر کا اضافہ کر رہے ہیں، جو کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے کے لئے ضروری ہے‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist