اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

لکھیم پورتشدد:کیسے کسانوں کو کھلنائک بنا کر پیش کررہے ہیں نیوز چینل!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
لکھیم پورتشدد:کیسے کسانوں کو کھلنائک بنا کر پیش کررہے ہیں نیوز چینل!
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

حکومتوںکو ہارنا پسند نہیں۔ ہم لوگوں نے انہیں اپنا’مائی باپ‘ جو بنایاہو اہے ۔ جو ہمارے مفاد کے بارے میں سب سےاچھی طرح جانتے ہیں۔ جمہوریت میں اقتدار کی یہ برتری منظور نہیں، لیکن ہندوستانی عوام کو ہے ۔ نتیجہ وہی ہے، جو ہم اترپردیش کے لکھیم پور اور پورے ملک میں دیکھ رہے ہیں ۔ جہاں ریاست کی مشینری اپنے ہی ملک کے شہریوں کے خلاف لڑرہی ہے ۔

حکومتوں کا ماننا ہے کہ جب وہ احتجاج کو دبانے کے لیے طاقت اور تشدد کا استعمال کرتے ہیں تو انہیں ووٹروں کی حمایت حاصل ہوتی ہے ۔ ووٹروں کو میڈیا نے اندھا بنا رکھا ہے ، جو یہ یقینی بناتے ہیں کہ صرف سرکاری پروپیگنڈہ ہی ناظرین وقاری تک پہنچے۔

نئی دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف پرسیپشن اسٹڈیز کے تحت واچ ڈاگ ، ریٹ دی ڈبیٹ ( آر ٹی ڈی) گزشتہ 10 مہینوں سے کسان تحریک پر میڈیا کوریج کی اسٹڈی کررہی ہے ۔ لکھیم پور کھیری میں 3 اکتوبر کو ہوئی اموات کے بعد، آر ٹی ڈی نے 4 اکتوبر کو صبح 11:30 بجے کے درمیان 19,800سکینڈ کے فوٹیج کا سیمپل لے کر میڈیا کوریج کو اسٹڈی کی۔ 11 چینلوں کے نتیجے کچھ اس طرح ہیں:

’آج تک‘ نے ڈبیٹ میں لکھیم پور تشدد اور اس مدعے پر بحث کی کہ اس وقت سیاست دانوں کو لکھیم پور کا دورہ کرنا چاہئے یا نہیں۔

’انڈیا ٹوڈے‘ نے لکھیم پور تشدد ، اپوزیشن لیڈروں کی حراست پر فوکس کیا، ساتھ ہی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ذریعہ آرین خان کی گرفتاری کو بھی کور کیا۔

’این ڈی ٹی وی 24X7 ‘نے لکھیم پور تشدد اور اترپردیش پولیس کی طرف سے اپوزیشن لیڈروں کو روکنے؍حراست میں لینے کے پہلوؤں کا احاطہ کیا۔

’نیوز 24 ‘ نے لکھیم پور واقعے میں شامل تمام فریقین ، ملزمان اور متاثرین ، کارروائی سے متعلق متوازن سوالات پوچھے۔

’زی نیوز‘ نے اپوزیشن لیڈروں کی نظر بندی کو دکھایا اور اس پر بحث کی کہ کیا اپوزیشن پارٹیاں انتخابی ریاست میں صرف سیاسی مفاد حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔

’ریپبلک ورلڈ ‘نے لکھیم پور تشدد کے جواب میں لکھنؤ میں جلائی گئی پولیس جیپ پر فوکس کیا ہے اور اسے کسانوں کے احتجاج سے جوڑا ۔

’سی این این- نیوز 18 ‘کی کوریج دہلی -یوپی بارڈر کو بندکرنے سے متعلق تھی، جس سے مسافروں کو پریشانی ہوئی اور کسانوں کے احتجاج پر دباؤ ڈالا۔

’نیوز 18 ہندی‘نے سی این این نیوز 18کے عام کوریج کے علاوہ اکھلیش یادو اور کانگریس کے احتجاج کو کوریج کیا اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا اور ان کے بیٹے آشیش مشرا کا انٹرویو کیا۔

’این ڈی ٹی وی انڈیا‘ نے گراؤنڈ رپورٹ کی اور اپوزیشن لیڈروں کی نظربندی کو کور کیا۔

’اے بی پی نیوز‘ نے ان کے انتخابی شو – شیکھر سمیلن پر توجہ مرکوز کیا، جس میں پنجاب سرکارکے مدعوں پر پنجاب سرکار کے ایک موجودہ وزیر کے ساتھ بحث کی جارہی تھی۔

’ریپبلک بھارت ‘نے مبینہ تشدد کے ویڈیو دکھا کر پوچھا کہ کیا لکھیم پور کے کسان کی شکل میں غنڈے ہیں ، لیکن انہوںنے لکھیم پور میں مارے گئے کسانوں کا کوئی ذکر نہیں کیا یا کوئی ویڈیو نہیں دکھایا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN