اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سری نگر میں فائرنگ، دہشت گردوں نے دو اسکول ٹیچرس کا قتل کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سری نگر میں فائرنگ، دہشت گردوں نے دو اسکول ٹیچرس کا قتل کیا
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(ایجنسی)

ایک بار پھر عام شہری جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بن گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ سری نگر کے عیدگاہ علاقے میں ہوئی ،جس میں دو اساتذہ کی موت ہوگئی ہے۔ صفا کدل میں نامعلوم حملہ آوروں نے اسکول کی پرنسپل اور ایک خاتون ٹیچر کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ خدشہ ہے کہ حملہ آور دہشت گرد ہو سکتے ہیں۔ ستیندر کور اور دیپک کور ، جو اس حملے میں مارے گئے ہیں، آلوچی باغ کے رہائشی تھے۔

جمعرات کو سری نگر میں دن کی روشنی میں دہشت گردوں نے دو اساتذہ کا قتل کر دیا۔ دونوں سکھ اور کشمیری پنڈت اساتذہ کی شناخت ستیندر کور اور دیپک چند کے طور پر کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں صفا کدل کے الوچی باغ کے رہنے والے تھے۔

ایک دن پہلے دہشت گردوں نے کشمیر میں تین افراد کا قتل کیا تھا۔ ان میں سری نگر کے ایک بڑے دوا کاروباری 70 سالہ مکھن لال بندرو ، کھانے کا اسٹال لگانے والے ویریندر پاسوان تھے اور ٹیکسی اسٹینڈ کے چیئرمین محمد شفیع لون کا نام شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ان تینوں کا قتل محض ایک گھنٹے کے اندر کیا تھا۔

ہندوستان کے سر کا تاج کہے جانے والی یوٹی جموں وکشمیر اپنی خوبصورتی خود بیان کرتا ہ لیکن جموں وکشمیر پر پھیلا دہشت گردی کا سایہ لگاتار یہاں کے پرسکون ماحول کو، یہاں کے بھائی چارے کو کئی سالوں سے کھوکھلا کر رہا ہے۔ چاہے وہ 90 کی دہائی میں کشمیری پنڈتوں کا گھر سے بے گھر ہونا ہو۔ دہشت گرد مسلسل کشمیر میں بے گناہ اور معصوم لوگوں کا قتل کرکے جموںو کشمیر کا ماحول تباہ کرنے میں لگے ہیں۔ اگر ہم صرف اس سال کشمیر وادی میں ہونے والے قتل کی بات کریں تو تقریباً 23 کے آس پاس سیاسی کارکنان اور عام شہریوں کا قتل کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN