اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اگر سپلائی نہیں آئی تو دو دن کے بعد پوری دہلی میں بلیک آؤٹ ہو گا!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اگر سپلائی نہیں آئی تو دو دن کے بعد پوری دہلی میں بلیک آؤٹ ہو گا!
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

کوئلے کے بحران پر دہلی کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ اگر سپلائی نہیں آتی ہے تو ملک کے دارالحکومت میں دو دن کے بعد پورے شہر میں بلیک آؤٹ ہوگا۔ ہفتہ کو وزیر توانائی ستیندر جین نے کہا کہ ملک بھر میں جتنےبھی پاؤر پلانٹس ہیں ، جو کوئلے سے چلتے ہیں، وہاں گزشتہ کچھ دنوں سے کوئلے کی بہت کمی ہے ۔ دہلی کو جن پاؤر پلانٹ سے سپلائی ہوتی ہے، ان تمام کو کم ازکم ایک مہینے کا کوئلہ اسٹاک رکھنا ہوتا ہے، لیکن اب وہ کم ہو کر ایک دن کا رہ گیا ہے ۔ مرکزی حکومت سے ہماری اپیل ہے کہ ریلوے محکمہ کاانتظام کیا جائے اور کوئلہ جلد سے جلد پلانٹس تک پہنچایا جائے۔ جتنے بھی پلانٹ ہیں ، وہ پہلے سے صرف 55 فیصد صلاحیت پر چل رہے ہیں۔ 3.4لاکھ میگا واٹ کی جگہ آج صرف ایک لاکھ میگا واٹ مانگ رہ گئی ہے ، اس کے باوجود پاور پلانٹ سپلائی نہیں کر پارہے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے جو ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ ہے، ان کی بھی صلاحیت 45 ہزار میگا واٹ سے گھٹ کر 30 ہزار میگا واٹ رہ گئی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ پیک اوور میں وہاں 45 ہزار میگا واٹ کا پیدوار ہو۔ یہ حال تب ہے ، جب ہم نے پاؤر پر چیز ایگریمنٹ کئے ہوئے ہے۔ این ٹی پی سی سے ہی ساڑھے 3-4ہزار میگا واٹ کاہمارا یگریمنٹ ہے۔ اس کے باوجود ہم آج 20 روپے یونٹ بجلی خریدنے کو تیار ہے ۔ ہم نے کہا ہے کہ کتنی بھی مہنگی بجلی ملے خرید لیجئے گا۔

عام آدمی پارٹی سرکار کے وزیر نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ مین میڈ کرائسیس ہے، ایسی سیاست چلتی ہے کہ بحران پیدا کرو تو لگے گا کچھ بڑا کام کیا ہے ۔ جیسے آکسیجن کا بحران ہوا تھا، وہ بھی مین میڈ ہی تھا۔ پھر سے ویسا ہی بحران نظر آرہا ہے کہ کوئلے کی سپلائی بند کردو۔ اس ملک میں کوئلہ نکلتا ہے ، ملک میں پاؤر پلانٹ ہیں اور جتنی ڈیمانڈ ہے، اس سے ساڑھے تین گنا پروڈیکشن کی ہماری صلاحیت ہے ، اس لئے لگتا ہے کہ یہ مین میڈ کرائسیس ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بوانا میں ہمارا 1300میگاواٹ کا پلانٹ ہے،جو گیس سے چلتا ہے، وہاں گیس کی سپلائی کل بند کردی گئی۔ مرکز سے ہم نے سپلائی کی مانگ کی، جس کے بعد سپلائی مل رہی ہے ۔ دہلی کی تینوں کمپنیاں خود پروڈیکشن نہیں کرتی ہے، دہلی میں کوئی بھی کوئلے کا پلانٹ نہیں ہے، تین چھوٹے چھوٹے پلانٹ ہیں، جہاں گیس سے پروڈیکشن ہوتا ہے ،ہم مرکز کےپلانٹ پر منحصر ہیں، اگر سپلائی نہیں آتی ہے تو دو دن بعد پوری دہلی میں بلیک آؤٹ ہوگا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN