اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈرگس معاملہ: آرین خان کو نہیں ملی ضمانت، اب بدھ کو ہوگی عرضی پر سماعت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کروز ڈرگس پارٹی : آرین خان کی مشکلات میں اضافہ، عدالت نے ضمانت عرضی مسترد کردی
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: (ایجنسی)

کروز ڈرگس پارٹی کیس میں گرفتار کئے گئے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے وکلا نے ایک بار پھر سیشن کورٹ میں اس کی ضمانت عرضی داخل کی ہے۔ اس پر عدالت نے پیر کو معاملے کی سماعت کی تاریخ 13 اکتوبر طے کی ہے۔ اب بدھ کو آرین خان کی ضمانت پر سماعت ہوگی۔ اس سے پہلے آرین خان کی ضمانت عرضی میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں خارج ہوچکی ہے۔

عدالت سے ضمانت نہ ملنے کے بعد اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو جمعہ کو آرتھر روڈ جیل بھیج دیا گیا تھا۔ آرین خان کے ساتھ معاملے میں گرفتار پانچ دیگر ملزمین کو بھی آرتھر روڈ جیل بھیج دیا گیا۔ منمن دھمیچا سمیت دو خاتون ملزمین کو بائیکولا خواتین جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو جیل میں کوئی خصوصی سہولت نہیں ملے گی۔

جمعہ کو ہوئی سماعت میں ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ آر ایم نیرلیکر نے کہا تھا کہ آرین خان، منمن دھمیچا اور ارباز مرچنٹ کی ضمانت عرضی سماعت کے اہل نہیں ہے۔ این سی بی نے گوا جا رہے ایک کروز شپ پر چھاپہ ماری کے بعد ان تینوں کو دیگر لوگوں کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔

این سی بی کی طرف سے پیش ہوئے ایڈیشنل سالسٹر جنرل انل سنگھ نے تینوں ملزمین کی ضمانت عرضی کی مخالفت کی تھی۔ انہوں نے پہلے کے کئی احکامات کا ذکر کرتے ہوئے دلیل دی تھی کہ ان عرضیوں پر سماعت کرنا مجسٹریٹ کا اختیار نہیں ہے اور این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت سبھی معاملوں کی سماعت کسی خصوصی عدالت کو کرنی چاہئے۔ انل سنگھ نے بھی ترک دیا تھا کہ یہ کوئی اتفاق نہیں ہوسکتا کہ سبھی ملزم ایک ہی مقام پر پائے گئے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ لوگ مستقل طور پر نشیلی اشیا کا استعمال کرتے ہیں۔

ایڈیشنل سالسٹر جنرل نے عدالت میں کہا تھا کہ آرین خان کا تعلق بااثر خاندان سے ہے اور اگر انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تو وہ ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ آرین خان اور شریک ملزم انچت کمار کے درمیان واٹس اپ چیٹ پر ہوئی بات چیت فٹبال کے بارے میں نہیں، بلکہ بڑی مقدار کے بارے میں تھی۔ آرین خان کے وکیل ستیش مانشندے نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ بات چیت فٹبال کے بارے میں ہے۔

وکیل مانشندے نے جمعہ کو ترک دیا تھا کہ مجسٹریٹ کی عدالت کے پاس ضمانت عرضی پر فیصلہ سنانے کا حق ہے اور اس کا کردار ملزم کو صرف حراست میں بھیجنے تک محدود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر اس عدالت کو میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے تو اس کے پاس مجھے رہا کرنے کی طاقت ہے۔

وکیل نے دعویٰ کیا تھا کہ این سی بی کو آرین خان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا ہے، جس سے کوئی سازش ثابت ہوسکے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایک خصوصی سماجی درجہ رکھنے والے ملزم کے لئے جیل میں رہنا قابل توہین ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا تھا، ’کیونکہ میرا خاندان بااثر ہے، صرف اس بنیاد پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ میں ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کروں گا‘۔

عدالت نے دلیلیں سننے کے بعد ضمانت عرضی صرف یہ کہتے ہوئے خارج کردیں کہ یہ سماعت کے اہل نہیں ہے۔ این سی بی نے ممبئی ساحل کے پاس گوا جا رہے ایک کروز شپ پر ہفتہ کے روز چھاپہ ماری کرنے کے بعد گزشتہ ہفتے ان تینوں کے ساتھ کچھ دیگر لوگوں کو حراست میں لیا تھا۔ مرکزی ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ ان ملزمین کے پاس سے نشیلی اشیا برآمد ہوئے ہیں۔ اس معاملے میں اب تک 18 لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN