اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے ای وی ایم برآمد ، الیکشن کمیشن نے ردکردی پولنگ، چار اہلکار معطل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے ای وی ایم برآمد ، الیکشن کمیشن نے ردکردی پولنگ، چار اہلکار معطل
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی :
آسام کے کریم گنج میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار اور موجودہ ایم ایل اے کرشن ندو پال کی گاڑی سے ای وی ایم مشین ملنے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ بوتھ پر ہونے والے انتخابات کو منسوخ کردیا ہے۔ صرف یہی نہیں کمیشن نے چار اہلکاروں کو بھی معطل کردیا ہے۔
آسام کے راتاباری میں پولنگ اسٹیشن نمبر 179 پر پولنگ منسوخ کردی گئی ہے اور دوبارہ پولنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے اس معاملے سے متعلق مقدمہ درج کیا ہے اور اس معاملے کی تحقیقات کا بھی حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سفید رنگ کی اس بولیرو کار میں ای وی ایم رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شدید وائرل ہو رہی ہے۔ کانگریس کے کئی رہنماؤں نے اس پر سخت کارروائی کی مانگ کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق یہ کار آسام کی پتھرکنڈی اسمبلی سیٹ کے بی جے پی امیدوار کرشن ندو پال کی ہے۔ سفید رنگ کی اس بولیرو کار کا نمبر AS10 B 0022 ہے اور اس میں ای وی ایم رکھی ہوئی ہے۔ آسام پردیش کانگریس کے صدر رپن بورا نے ای وی ایم ملنے کے واقعہ پر الیکشن کمیشن سے اس معاملے میں فوراً کارروائی کی مانگ کی تھی ۔ اس کے علاوہ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی ٹوئٹ کیا تھا اور الیکشن کمیشن سے سخت کارروائی کی مانگ تھی ۔
پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا اور لکھا ، ’جب بھی نجی گاڑیوں میں ای وی ایم لےجانے کی ویڈیوز سامنے آتی ہیں ، ان میں کچھ چیزیں عام ہیں۔ نجی گاڑیاں بی جے پی امیدواروں اور ان کے اتحادیوں کی ہوتی ہیں۔ ویڈیو کو واقعہ کے طور پر بتا کر خارج کردیا جاتا ہے۔ بی جے پی اپنی ویڈیو کا استعمال میڈیا سسٹم کے ذریعہ الزام لگانے کے لئے کرتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کے کئی معاملے سامنے آرہے ہیں ، لیکن ان کے بارے میں کچھ نہیں کیا جارہا ہے۔
کانگریس کی جنرل سکریٹری نے ایک اور ٹوئٹ میں مزید لکھا ،’الیکشن کمیشن کو ان شکایات پر فیصلہ کن انداز میں کارروائی کرنے اور ای وی ایم سے متعلق امور کا ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ تمام قومی جماعتوں کو ان معاملات پر توجہ دینی چاہئے۔ پرینکا نے اس ویڈیو کو بھی شیئر کیا ہے جو اس کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ جمعرات کے روز آسام کی 39 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔اس دوران 73.45 لاکھ ووٹرز میں سے 74.69 فیصد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ریاست کی 39 سیٹوں میں سے جہاں 26 خواتین سمیت 345 امیدوار میدان میں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN