اردو
हिन्दी
اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نواب ملک نے اینکر کو جواب کا زناٹے دار تھپڑ مارا ،تلملا کر رہ گیا ،ویڈیو وائرل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نواب ملک نے اینکر کو جواب کا زناٹے دار تھپڑ مارا ،تلملا کر رہ گیا ،ویڈیو وائرل
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی : (ایجنسی)

اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں تشدد کے خلاف شیو سینا ، این سی پی اور کانگریس نے پیر (11 اکتوبر) کو مہاراشٹر بندکرتے ہوئے احتجاج کیا تھا۔ اس دوران کچھ مقامات پر پتھراؤ کے واقعات بھی سامنے آئے ۔ اسی مسئلہ کولے کرحال ہی میں لانچ ہوئے ٹائمس ناؤ گروپ کے نئے ہندی نیوز چینل ’’ ٹائمس ناؤ نوبھارت‘ پر چل رہی ایک ڈیبیٹ کے دوران اینکر سشانت سنہا نے مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک سے پوچھا کہ کسانوں کےلئے ہمدردی دکھانے راجستھان کب جائیں گے؟ اس کو لے کر اینکر اور این سی پی ترجمان ایک دوسرے سے الجھتے نظر آئے ، جس کے بعد نواب ملک نے ڈیبیٹ شو کو درمیان میں چھوڑ کر چلے گئے ۔

किसान के दर्द के नाम पर महाराष्ट्र बंद करने वालों से जब राजस्थान के किसानों पर सवाल पूछा तो माइक फेंककर भाग गए मंत्री नवाब मलिक।
pic.twitter.com/58Gkw6L0gj

— Sushant Sinha (@SushantBSinha) October 11, 2021

اینکر کے سوال پر نواب ملک نے کہا کہ جتنے بھی سوال تھے سب کے جواب ہم نے آپ کو دے دئے۔ آپ کو اپنی ٹی وی پر جس طرح کی خبریں دکھانی ہے دکھائیے۔ جو سوال لوگوں سے پوچھنا ہے پوچھئے ،اسے ریکارڈ کرکے دکھائیے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟
خبریں

22 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

22 اکتوبر
Azam Khan release Akhilesh Yadav politics
خبریں

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

Azam Khan release Akhilesh Yadav politics

2027 کے یوپی انتخابات سے پہلے بڑی سیاسی ملاقات: جیل میں اعظم خان سے ملیں گے اکھلیش یادو

سعودی عرب میں مبینہ ’غیراخلاقی عمل‘ پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت، ڈھاکا کو پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

اکتوبر 21, 2026

حالیہ خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

اکتوبر 22, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist