اردو
हिन्दी
اکتوبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ساورکر پر راج ناتھ سنگھ کا بیان من گھڑت کہانی کو تاریخ بنانے کی کوشش:مولانا عبد الحمید نعمانی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ساورکر پر راج ناتھ سنگھ کا بیان من گھڑت کہانی کو تاریخ بنانے کی کوشش:مولانا عبد الحمید نعمانی
184
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (آر کے بیورو)

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا ساورکر کو الگ رنگ اور ہیرو کے روپ میں دکھانے اور باور کرانے والا بیان، تاریخ بیانی نہیں بلکہ تاریخ سازی اور من گھڑت کہانی کو تاریخ بنانے کی کوشش ہے، ساورکر کے نصف درجن سے زائد معافی نامے ہیں، اتنی بار گاندھی جی، ساورکر سے کب ملے اور کب کب خط لکھ کر معافی مانگنے کے لیے کہا تھا؟

1911 کے بعد ساورکر کا تحریک آزادی سے متعلق رول و رویہ بدل گیا تھا، گاندھی جی کی جرأت اور انگریزوں کے خلاف عدم تعاون، ترک مواصلات، ستیہ گرہ، کو دیکھتے ہوئے اس دعوے میں کوئی زیادہ دم نظر نہیں آتا ہے کہ گاندھی جی نے ساورکر کو انگریزوں سے معافی مانگ لینے کے لیے کہا تھا، کیا اس زمانے میں بھارت میں گاندھی جی تھے یا ساورکر سے ملاقات کے لیے سیلولر جیل گئے تھے، جب تک یہ ثابت نہیں ہو جاتا ہے اس کے امکان پر بھی بات کرنا قطعی بے معنی ہے۔

ساورکر کی فرقہ پرستی اور مسلم اور اسلام دشمنی، ان کی ہندوتو اور تاریخ کے سنہری ابواب و اوراق کتابوں سے پوری طرح واضح ہے ، کبھی کبھار کی دیگر باتوں کا تناظر بالکل الگ ہے ،اس کے متعلق ہم نے اپنی کتاب ساورکر فکر و تحریک میں بحث کی ہے ،وہ ہندو سماج اور سیاست کا فوجی اور ہندو کرن کرنے میں یقین رکھتے تھے۔

بھارت میں گوڈسے اور ساورکر کو مقبول و معتبر بنانے کی جو زبردست مہم چلائی جا رہی ہے، وزیر دفاع کا بیان اسی کا حصہ لگتا ہے، اس سے پہلے اس مہم میں لال کرشن اڈوانی نے بڑا کردار ادا کرنے کی کوشش تھی، انہوں نے اپنی کتاب درشٹی کون اور دیس سرو پری میں اس کا ذکر بھی کیا ہے، لیکن کیا اس سے تاریخ کو بدلا جا سکتا ہے، ہندوتو وادیوں اور فرقہ پرستوں کے لیے گاندھی جی کو ختم کرنا اور صحیح سے قبول کرنا دونوں مسئلہ ہے، اس لیے ترکیب سے کھیلا کرنے کا راستہ نکالا جا رہا ہے، یہ ایک الگ طرح کی سیاست ہے، لیکن یہ تو ثابت ہو ہو ہی رہا ہے کہ ساورکر نے برٹش حکومت سے معافی مانگ کر رہائی حاصل کی تھی اور ہندو، ہندوتو کوئی دھرم نہیں ہے، ایسی حالت میں دھرم پریورتن کا مطلب کیا رہ جاتا ہے اور اس کے متعلق قوانین کا کیا جواز ہے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور
خبریں

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

23 اکتوبر
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟
خبریں

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

23 اکتوبر
گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟
خبریں

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

22 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

گیانیش کمار کو ہٹانے کا نیا نوٹس، اوم برلا نے کیا کہا؟

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

سعودی عرب بحران میں؟ تیل، جنگ، بجٹ خسارہ اور ویژن 2030 کا مستقبل

اکتوبر 22, 2026

حالیہ خبریں

سی اے اے بنیادی طور پر اینٹی نیشنل قانون ہے :ششی تھرور

’رجیم چینج‘ کے الزام پر ششی تھرور کا جواب، ایمرجنسی کا حوالہ دے کر مودی حکومت کو گھیرا

اکتوبر 23, 2026
’اسلام قبول کرلوں گا‘،  رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

’اسلام قبول کرلوں گا‘، رو پڑے سماج وادی پارٹی کے امیدوار آکاش اگروال؛ کیا ہے پورا معاملہ؟

اکتوبر 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN