اردو
हिन्दी
جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پیشی پر ہنگامہ ! پرائیویٹ ایمبولینس سےعدالت پہنچے مختار انصاری

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں, متفرقات
A A
0
پیشی پر ہنگامہ ! پرائیویٹ ایمبولینس سےعدالت پہنچے مختار انصاری
40
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

موہالی :
پنجاب کے روپڑڈسٹرکٹ جیل میں مئو کے باہوبلی ایم ایل اے مختار انصاری کو پیشی کے لئے پرائیویٹ ایمبولینس سے موہالی عدالت لانے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ جب انصاری کو موہالی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو اس دوران انہیں یوپی کےبارہ بنکی ضلع کے نمبر کی گاڑی سے لایا گیا ، جو ایک نجی ایمبولینس تھی۔
پنجاب پولیس نے بدھ کے روز 2019 کے جبراً وصولی معاملے میں مختار انصاری کو عدالت میں پیش کیا۔ اس دوران ، وہ نجی ایمبولینس سے عدالت پہنچے۔ ایمبولینس کا رجسٹریشن نمبر UP41 AT 7171 تھا۔ یہ یوپی کے بارہ بنکی ضلع سے تھی اور یہ نمبر 2015 میں ختم ہوگیا تھا۔ اس کے علاوہ یہ ایمبولینس کس اسپتال کی تھی اس کے نام پر بھی تجسس بنا ہواہے۔۔ بارہ بنکی آر ٹی او کے ذرائع نے بتایا کہ ایمبولینس کی فیٹنس بھی سال 2017 میں ختم ہوچکی ہے۔
صرف یہی نہیں اس کی رجسٹریشن کی فائل بھی اے آر ٹی او میں گم ہوگئی ہے۔ گمشدہ فائل کی تلاش مکمل ہونے کے بعد ہی اس کے سنڈیکیٹ سے پردہ اٹھ سکتا ہے۔ بارہ بنکی کے جس اسپتال کے نام پر ایمبولینس رجسٹرڈ ہے ، وہ چیف میڈیکل آفیسر کے دفتر میں نہ تو رجسٹرڈ ہے اور نہ ہی اس سے متعلق کوئی دستاویزات موجود ہیں۔ اسپتال کا جو اڈریس دیا گیا ہے اس گلی میں اس کا کوئی رجسٹریشن تک نہیں ہے۔
بتا دیں کہ مختار انصاری کو موہالی کے ایک بلڈر سے تاوان کے مطالبہ کے سلسلے میں بدھ کے روز موہالی عدالت میں پیش کئے گئے تھے۔ اس کے لئے وہ روپڑ جیل سے موہالی عدالت پہنچے۔ موہالی عدالت میں پیش ہونے کے بعد مختار انصاری کو موہالی میں درج مقدمے کی چارج شیٹ کی کاپیاں دی گئیں۔ کیس کی اگلی سماعت 12 اپریل کو ہوگی۔ عدالت سے رخصت ہوتے ہی مختار انصاری نے کہا کہ حکومت پنجاب اسے پھنسا رہی ہے۔ اس کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کیے گئے تھے۔ عدالت میں پیشی کے بعد مختار انصاری کو ایک بار پھر روپڑ جیل بھیج دیا گیا۔
اس کے علاوہ ، یوپی باہوبلی ایم ایل اے مختار انصاری کے مقدمات اور ان کی کسٹڈی ٹرانسفر کی عرضی پر سپریم کورٹ نے 26 مارچ کو فیصلہ سنایا تھا ۔ن کورٹ نے کہا تھا کہ انصاری کو دو ہفتہ کے اندر اترپردیش کی جیل میں شفٹ کرنا ہوگا ۔ پنجاب سرکار کی دلیلوں سے کورٹ مطمئن نہیں ہوئی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN