اردو
हिन्दी
اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صدام حسین کے خلاف مقدمے کی سربراہی کرنے والا جج کورونا کے سبب فوت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
صدام حسین کے خلاف مقدمے کی سربراہی کرنے والا جج کورونا کے سبب فوت
147
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بغداد:
عراق میں کورونا وائرس میں مبتلا ریٹائرڈ جج جسٹس محمد عریبی الخلیفہ کا انتقال ہو گیا۔ یاد رہے کہ الخلیفہ سابق عراقی صدر صدام حسین کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا سربراہ تھا۔
عراق میں سپریم جوڈیشل کونسل نے بتایا کہ 52 سالہ الخلیفہ بغداد کے ایک اسپتال میں کووڈ-19 وائرس کے خلاف زندگی کی جنگ لڑ رہے تھے۔ الخلیفہ نے 1992ء میں بغداد یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی تھی۔ انہیں 2000ء میں جج مقرر کیا گیا تھا۔
اگست 2004ء میں صدام حسین اور ان کی حکومت کے خلاف مقدمے کی کارروائی میں بطور جج تقرر کے بعد الخلیفہ کو شہرت حاصل ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے صدام حسین کے خلاف اجتماعی نسل کشی کے الزام کے تحت مقدمے میں سینئر جج کا منصب سنبھالا۔ اس مقدمے میں صدام حسین کے چچا زاد بھائی علی حسن المجید عُرف علی کیمیکل اور دیگر پانچ ملزمان بھی شامل تھے۔ ان سب پر 1987-88ء کے دوران میں کردوں کے خلاف خونی مہم میں کردار ادا کرنے کے الزامات تھے۔
استغاثہ کا دعوی تھا کہ اس مہم کے دوران میں 1.8 لاکھ کے قریب افراد مارے گے۔ ان میں بہت سے شہری بھی تھے جو زہریلی گیس سے ہلاک ہوئے۔ اس مقدمے کے نتیجے میں صدام حسین کو موت کی سزا سنائی گئی۔ اس فیصلے پر 30 دسمبر 2006ء کو عمل ہوا۔
الخلیفہ نے مقدمے کی کارروائی کے دوران میں کئی مرتبہ سابق صدر صدام کو کمرہ عدالت سے باہر بھی نکالا تھا۔ یہ اقدام صدام اور الخلیفہ کے درمیان سخت اور اشتعال انگیز الفاظ کے تبادلے کے بعد سامنے آتا تھا۔ ایک سماعت میں الخلیفہ نے حکم دیا کہ صدام کو کئی روز تک قید تنہائی میں رکھا جائے۔
عراقی جوڈیشل کونسل کے بیان میں الخلیفہ کی شخصیت کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے صدام حسین اور سابق حکومت کے خلاف مقدمے کی کارروائی میں دلیری کا مظاہرہ کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Talks News

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN