اردو
हिन्दी
مئی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پیگاسس پر جانچ رپورٹ بی جے پی کو سیاسی نقصان پہنچا سکتی ہے اگر…..!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پیگاسس پر جانچ رپورٹ بی جے پی کو سیاسی نقصان پہنچا سکتی ہے اگر…..!
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

مرکز کے اقتدار کا سیمی فائنل کہا جانے والا اتر پردیش الیکشن قریب آچکا ہے۔ بی جے پی سمیت تمام سیاسی پارٹیاں انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس ہفتے سپریم کورٹ نے’پیگاسس اسپائی ویئر‘ معاملے کی جانچ کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ اس کمیٹی کو آٹھ ہفتوں یعنی 58 دنوں میں سپریم کورٹ میں اپنی رپورٹ پیش کرنی ہے۔ اس وقت انتخابی تیاریاں عروج پر ہوں گی۔ رپورٹ پیش ہونے کے بعد سپریم کورٹ اس معاملے پر حتمی فیصلہ سنائے گی۔ اگر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مرکزی حکومت کے خلاف آتی ہے تو ’پیگاسس‘ کیس یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی کو سیاسی نقصان پہنچا سکتی ہے اور اگر مرکزی حکومت کو رپورٹ میں کلین چٹ مل جاتی ہے تو اپوزیشن کے الزامات بے نقاب ہو جائیں گے۔

دوسری طرف سپریم کورٹ کے حکم کے بعداس معاملے کو لے کر پرجوش ہے ۔ انہیں لگتاہے سپریم کورٹ کی جانچ کمیٹی، اس معاملے کی تہہ تک پہنچ کر سچائی باہر لے آئے گی۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو اترپردیش کے انتخاب میں ’پیگاسس ‘ معاملے کا حاوی ہونا طے ہے۔ جبکہ بی جے پی کو لگتا ہے کہ کمیٹی اپنی رپورٹ میں قومی سلامتی کی حساسیت کا پورا خیال رکھے گی۔ اترپردیش کا اسمبلی انتخاب فروری اور مارچ میں ممکن ہے ۔ اگر 2017 کے یوپی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں پر غور کریں تو 11 فروری سے 8 مارچ کے درمیان سات مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی تھی۔ اسی طرح سال 2012 کے دوران ہوئے اسمبلی انتخابات کی تاریخیں بھی کچھ ایسی ہی رہی تھیں۔ اس وقت بھی یوپی میں آٹھ فروری سے 3 مارچ کے درمیان پولنگ ہوئی تھی۔ ابھی الیکشن کمیشن نے اگلے سال کے شروع میں ہونے والی ووٹنگ کاشیڈول جاری نہیں کیا ہے ۔ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ یوپی انتخاب 2022 میں بھی اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Kejriwal Video Order News

کیجریوال کی جج سے بحث: ہائی کورٹ کا پولیس کو سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

اپریل 15, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN