اردو
हिन्दी
مئی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مختار انصاری کی ایمبولنس کے کاغذات کا معاملہ ،تفتیش کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مختار انصاری کی ایمبولنس کے کاغذات کا معاملہ ،تفتیش کے لئے ایس آئی ٹی کی تشکیل
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بارہ بنکی:
اترپردیش کے مافیا اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے رکن اسمبلی مختار انصار ی کی طرف سے پنجاب میں استعمال کی گئی ایمبولنس کا رجسٹریشن جعلی کاغذات کی بنیاد پر کیا گیا تھا اور معاملہ جانچ کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے پولیس سپرنٹنڈنٹ یمنا پرساد نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب جیل میں بند مختار انصاری کی طرف سے استعمال کی جارہی ہے ایمبولنس کے کاغذات جعلی ہیں۔ اس معاملہ کی جانچ کے لئے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ (شمال) کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے جس کے تحت دو ٹیمیں قائم کی گئی ہیں۔ ایک ٹیم میں حیدرگڑھ کے ڈپٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ نوین کمار کی قیادت میں مؤ جائے گی جبکہ دوسری ٹیم کی قیادت انسپکٹر مہندر سنگھ کریں گے یا ٹیم پنجاب میں جانچ کرے گی یہ ٹیمیں ایمبولنس کے ڈرائیور کو بھی تلاش کرے گی۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس یہ بھی جانچ کرے گی کہ ایمبولنس کس کے حکم سے جیل سے مختار انصاری کو لیکر گئی تھی اور مختار انصاری کا بارہ بنکی سے کیا رشتہ ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ تمام نکات پر گہرائی سے جانچ کی جارہی ہے اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
خیال رہے کہ پنجاب کی روپڑ جیل میں بند مافیا مختار انصاری کو پنجاب کے موہالی کی عدالت میں پیش کرنے کے لئے جس ایمبولنس کا استعمال کیا گیا تھا وہ بارہ بنکی ضلع میں رجسٹرڈ ہے۔ ایمبولنس رفیع نگر میں رہنے والی ڈاکٹر الکا رائے کے نام پر رجسٹرڈ کی گئی تھی۔ ڈویزنل محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانچ میں ڈاکٹر الکا رائے نے بارہ بنکی کے رفیع نگر کی باشندہ ہونے کا ووٹر آئی ٹی کارڈ لگاکر رجسٹریشن کرایا تھا جب ووٹر آئی ڈی کی تفتیش کی گئی تو وہ فرضی نکلا۔ اسی لئے اے آر ٹی او پنکج سنگھ نے الکا رائے کے خلاف معاملہ درج کرایا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN