اردو
हिन्दी
ستمبر 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی : کورونا کی رفتارمیں تین گنا اضافہ، 14 مریضوں کی موت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی : کورونا کی رفتارمیں تین گنا اضافہ، 14 مریضوں کی موت
58
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

یوپی میں صرف ایک ہفتے میں ہی یومیہ ملنے والے مریضوں کی تعداد تین گنا بڑھ گئی ہے۔ ہفتہ کے روز ریاست میں 3290 نئے کورونا پازیٹو مریض پائے گئے ہیں۔ ہولی سے پہلے 26 مارچ کو ریاست میں 1032 مریض رپورٹ ہوئے تھے۔ اس کے بعد جب ہولی میں جانچ کم ہوئی تو مریضوں کی تعداد کم ہوگئی۔ پھر ایک دن میں2 ایرپل کو 2967 نئے مریض پائے گئے۔ 03 اپریل کو یہ تعداد تین ہزار کو عبور کر گئی۔
ریاست میں پنچایت انتخابات اور افتتاحی پروگراموں میں ہجوم کے درمیان کورونا انفیکشن کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے۔ ہفتہ کے روز مریضوں کی تعداد 3290 ہوگئی۔ گزشتہ سال 26 جولائی 2020 کو ریاست میں تین ہزار سے زیادہ مریض پائے گئے تھے۔ جب کورونا انفیکشن مستقل طور پر بڑھ رہا تھا۔ اسی وقت 07 اکتوبر کو جب انفیکشن کم ہورہا تھا تو تین ہزار سے زیادہ مریض پائے گئےتھے۔ انفیکشن کنٹرول میں ہونے کے تقریباً6 ماہ بعد مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
ایڈیشنل چیف سکریٹری امت موہن پرساد نے بتایا کہ جمعہ کو 166110 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ ان میں سے 76 ہزار نمونوں کا آر ٹی پی سی آر سے جانچ کئے گئے ہیں۔ ریاست میں اب تک 35236205 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ ان میں سے 625923 افراد مثبت پائے گئے ہیں۔ کل مثبت لوگوں میں سے 600577 اب تک انفیکشن سے نجاب پاچکے ہیں۔ کل 8850 مریضوں کی موت واقع ہوچکی ہیں۔ نئے مریضوں کے اضافے کے ساتھ فعال مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 16496 ہوگئی ہے۔

انفیکشن اور اموات کے معاملات میں لکھنؤ نمبرون پر

ریاست کی راجدھانی لکھنؤکورونا انفیکشن کے نئے معاملات میں ہفہ کو ملے 1041 مریضوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔مثبت مریضوں کی تعداد یہاں 5408 ہے۔ ہفتہ کے روز لکھنؤ میں چھ مریضوں کی موت بھی ہوگئی۔ اس کے علاوہ شاہجہانپور میں 02 ، وارانسی ، آگرہ ، بلیا ، رائے بریلی ، اناؤ ، بھدوہی میں 1-1متاثرہ مریض کی موت ہوگئی ہے۔ ریاست میں ہفتہ کے روز مجموعی طور پر 14 مریضوں کی موت درج کی گئی ہے۔ سب سے زیادہ کورونا مثبت پریاگ راج میں 299، وارانسی میں 226، کانپور میں 171 ، گورکھپور میں 92، بریلی میں 71، گوتم بدھ نگر میں 70، آگرہ میں 67، میرٹھ میں 64، غازی آباد میں 55، متھرا میں 51 ، مظفر نگر میں 47 مریض ملے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN