اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تریپورہ پولیس کا102سوشل اکاؤنٹس ہولڈر کو یو اے پی اے کے تحت نوٹس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تریپورہ پولیس کا102سوشل اکاؤنٹس ہولڈر کو یو اے پی اے کے تحت نوٹس
24
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگرتلہ: (ایجنسی)

تریپورہ پولیس نے ہفتہ کے روز 102 سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہولڈرز کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے)، مجرمانہ سازش اور جعلسازی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ایک سینئر پولیس اہلکار نے کہا کہ پولیس نے ٹوئٹر ، فیس بک اور یوٹیوب کے حکام کو ان کے اکاؤنٹس منجمد کرنے اور ان لوگوں کے تمام تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لیے نوٹس بھیجے۔

ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ یہ اس معاملہ وقت سامنے آیا ہے، جب تریپورہ پولیس نے سپریم کورٹ کے چار وکلا کے خلاف سخت ایکٹ اور آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت مبینہ طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے حالیہ تشدد پر اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے ’’فرقہ وارانہ تفریق کو فروغ دینے‘‘ کا مقدمہ درج کیا ہے۔

تریپورہ پولیس نے ہفتہ کے روز سان فرانسسکو، یو ایس اے میں ٹویٹر ہیڈکوارٹر کو مغربی اگرتلہ پولیس اسٹیشن کے انچارج کے ذریعہ نوٹس بھیجے اور کہا کہ وہ قابل اعتراض خبریں پھیلانے پر ملزمان کے اکاؤنٹس کو فوری طور پر منجمد کرے۔ کچھ افراد/تنظیم ریاست میں حالیہ تصادم اور مسلمانوں کی مساجد پر مبینہ حملے کے حوالے سے ٹویٹر پر ’’مسخ شدہ اور قابل اعتراض خبریں/بیانات شائع/پوسٹ‘‘ کر رہے ہیں۔

’’ان خبروں؍پوسٹوں کو شائع کرنے میں، افراد؍تنظیموں کو بعض دیگر واقعات کی تصاویر؍ ویڈیوز، من گھڑت بیانات؍ تبصروں کا استعمال کرتے ہوئے مذہبی گروہوں؍ کمیونٹیوں کے درمیان کسی مجرمانہ سازش کی موجودگی میں دشمنی کو بڑھاوا دیتے ہوئے پایا گیا ہے‘‘۔ فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب کے حکام کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ’’ان سوشل میڈیا پوسٹس سے ریاست تریپورہ میں مختلف مذہبی برادریوں کے درمیان فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں فرقہ وارانہ فسادات ہو سکتے ہیں‘‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN