اردو
हिन्दी
جولائی 5, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے ایم یو کے لوگو سے آیت ’علم الانسان مالم یعلم‘ ہٹائی گئی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اے ایم یو کے لوگو سے آیت ’علم الانسان مالم یعلم‘ ہٹائی گئی
317
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ : (ایجنسی)

کسی بھی تعلیمی ادارے کا پرچم یا لوگو اس کی شان اور پہچان ہوتا ہے جس کو وہ بڑی شان وشوکت ،عزت واحترام کے ساتھ استعمال کرتا ہے۔ اگر بات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ( اے ایم یو ) کے لوگو کی جائے تو یہ ایک تاریخی لوگو ہے کیونکہ اس کو خود بانی درس گاہ سرسید احمد خاں نے بنایا تھا۔ اے ایم یو کے لوگو ( Logo) میں اب ’’ علم الانسان مالم یعلم ‘ ‘ دکھائی نہیں دیتا۔

اطلاعات کے مطابق آخری مرتبہ تبدیلی 1951 میں کی گئی تھی، جب اے ایم یو کے وائس چانسلر ڈاکٹر ذاکر حسین تھے۔ اس وقت کے لوگو میں موجود ملکہ وکٹوریہ کے تاج کو ہٹا کر کتاب اور دائرے میں قرآنی آیت ’ علم الانسان مالم یعلم‘ کو شامل کیا گیا تھا۔ گزشتہ کچھ برسوںسے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مختلف مواقع پر کتاب ، سرٹیفکیٹس، پوسٹر ، دعوت نامہ، اہم اور تاریخی تقریب، جشن یوم سرسید، جشن صد سالہ تقریب میں بھی اے ایم یو کے لوگو میں موجود آیت ’ علم الانسان مالم یعلم‘ ڈھونڈنے سے بھی دکھائی نہیں دی۔ اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یونیورسٹی نے ایک مرتبہ پھر لوگو کو تبدیل کردیا ہے۔

اےایم یو طلبہ یونین کے سابق نائب صدر حمزہ سفیان نے کہا کہ صرف علم الانسان مالم یعلم کو ہٹا یا نہیں گیا ہے ، اس یونیورسٹی میں اردو کو بھی مٹایا جا رہا ہے ۔ یونیورسٹی کی تاریخ کو بھی مٹانے کا کام کیا جا رہا ہے ۔ حمزہ سفیان نے مزید کہا کہ میں آپ کو بتادوں یہ سب بھول چوک سے نہیں بلکہ ایک سازش کے تحت کیا جا رہا ہے ۔ یقیناً اس وقت اس یونیورسٹی کو بچانے کی ضرورت ہے ۔آپ دیکھئے کہ قرآن کی آیتوں کو مٹا یا جا رہا ہے جو یہ کہتی ہے کہ ’’ ہم نے انسان کو وہ سب کچھ سکھایا جو وہ نہیں جانتا ہے۔‘‘

علم الانسان مالم یعلم‘‘ کے تعلق سے سوال کا جواب دیتے ہوئے اے ایم یو کے ترجمان پروفیسر شافع قدوائی نے بتایا ’ 2010 میں یونیورسٹی کی ایگزیکٹیو کونسل ( ای سی ) میں ایک ریزولیشن پاس کیا گیا تھا،جس میں یہ کہا گیا تھا کہ یونیورسٹی کا جو مونو گرام ہے ، جس میں قرآن کی آیت موجود ہے ، اس کو دوطرح سے بنایا جا ئے۔ جن چیزوں کو زمین پر پھینکے جانے کا خطرہ ہے یا ضائع ہونی ہے ، اس پر مونو گرام میں موجود قرآن کی آیت کی جگہ پانچ ستارے استعمال کئے جائیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

04 جولائی
RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026

حالیہ خبریں

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

علی خامنہ ای کے جنازے میں 14 ماہ کی پوتی کا چھوٹا تابوت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

جولائی 4, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN